Saturday, December 19, 2009

نیا اسلامی سال 1431ھ


آپ سب کو نیا اسلامی سال 1431ھ، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جل شانہ اس سال اور آگے آنے والے سالوں میں مسلمانوں پر رحمتیں نازل فرمائیں اور گناہوں سے درگزر فرمائیں اور دین اسلام کا بول بالا فرمائیں اور پورے عالم اسلام میں امن و استحكام کا وقت آئے۔آمین، ثم آمین۔



4 comments:

  1. آپ اور اہلِ خانہ کیلئے بھی سالِ نو مبارک ہو

    ReplyDelete
  2. تمام مسلمانوں اور انسانوں کو نیا سال مبارک ہو اور اللہ اس نئے سال کو ہم سب کے لیئے باعث رحمت بنائے آمین،

    ReplyDelete
  3. ہم سب کو نیا سال مبارک ۔ اللہ پاک یہ نیا سال ہمارے ملک پاکستان کے لیے وہ سب کچھ لائے جو ہم کھو چکے ہیں ۔ معصوم بچوں کی مسکراہٹ ۔سے لے کر ہو وہ مایوسی جو ہمارے اندر گھر کر چکی ہے ۔ ہمیشہ ہیمیشہ کے لیتے ختم ہو

    ReplyDelete