Tuesday, December 22, 2009

قائد اعظم محمد علی جناح کا عشق


اللہ سبحان تعالی اپنے بندوں میں سے کسی کی ایک کی ہوئی نیکی سے اس کو بڑے عہدے پر فائز کر دیتا ہے۔ سبحان اللہ۔ ان میں ایک نام قائد اعظم محمد علی جناح کا بھی ہے۔


 



قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سندھ مدرسۃ الاسلام سے حاصل کی۔اس کے بعد باقی تعلیم بمبئی سے حاصل کی۔ اس کے بعد قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لندن (انگلینڈ) چلے گئے۔وہاں پر چند کالجوں میں سے ایک کالج کا انتخاب کرنا تھا۔ اس کالج جس کا نام" لنکولیں ان "تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناحنے اس کالج میں داخلہ لے لیا ۔ ان سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے اس کالج میں کیوں داخلہ لینا پسند کیا تو قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا۔ میں نے اس کالج کی ریسپشن پر " محمد ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کا نام مبارک لکھا ہوا دیکھا تھا تو میں نے کہا یہی میری منزل ہے۔


2 comments:

  1. مگر جدیدیت زدہ لوگ تو قائداعظم کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے

    ReplyDelete
  2. مسلمان تو وہ ماشاء اللہ بلاشبہ تھے۔ علامہ اور مولانا یقیناً نہیں تھے۔

    ReplyDelete