پہلے گوگل نے پاکستان میں بلاگرزملاقات کا انعقاد کیا تھا پھر کراچی میں پاکستان بلاگرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اب ایچ پی کمپوٹرمصنوعات بنانے والی مشہورکمپنی ایچ پی بھی بلاگر میٹ اپ کروا رہی ہے۔ اگرآپ بھی شرکت کے خواہش مند ہیں توآپ بھی جلد ازجلد رجسٹریشن کروالیں۔ میں نے تورجسٹریشن کروالی ہے آپ بھی یہاں اپنی رجسٹریشن کروالیں! دوسرا لنک رجسٹریشن کروالیں!
کب اور کہاں؟
لاہور میں دس دسمبر بوقت 3بجےسے 5بجے بمقام Holiday Inn
اسلام آباد میں گیارہ دسمبر بوقت 5بجےسے 7بجے بمقام Hotel Crown Plaza
کراچی میں تیرا دسمبر بوقت 4بجےسے 6بجے بمقام Royal Rodale
کیوں؟
ایچ پی منی لانچنگ
Discussion about making technologies more mobile & interactive
کچھ ملے گا؟
بیسٹ اُورال بلاگرکوریج پر ایچ پی منی کا تحفہ بھی مل سکتا ہے۔
میں نے کل اپنا نام لاہور کیلئے درج کرنے کی دو بار کوشش کی لیکن نہ ہو سکا ۔ خیال تھا کہ لاہور کے بلاگرز سے ملاقات ہو جائے گی جس کے بغیر بھی گذر ہو ہی رہی ہے
ReplyDeleteکوشش کرتے رہیں
ReplyDeleteیہ کینسل ہو چکی ہیں
ReplyDeleteجہاں تک میں سن چکا ہوں