Wednesday, October 21, 2009

زندگی آسان نہیں






 اشتہار پاکستان کے حالات کے تناظر میں


یہ ایک اور آ گیا "حملہ آور"
حملہ آور مدرسے میں ہے
تمھیں بہہت جلدی ہے کیا "مرنے کی"
آپ شہدا کی قطار میں ہیں
"بلاسٹ ٹائم"
میاں کہاں بھٹک رہے ہوپاکستان میں دن دھاڑے مارے جاؤ گے
زندگی آسان نہیں

6 comments:

  1. بہت خوب۔ ٹیلی نار کے نارویجن اشتہارات بھی ایسے ہی ہیں :twisted:

    ReplyDelete
  2. بہت خوب۔ ٹیلی نار کے نارویجن اشتہارات بھی ایسے ہی ہیں :twisted:

    ReplyDelete
  3. زندگی واقعی آسان نہیں
    بلکہ ۔ ۔ ۔ بلکہ بہت مشکل ہے

    ReplyDelete
  4. زندگی واقعی آسان نہیں
    بلکہ ۔ ۔ ۔ بلکہ بہت مشکل ہے

    ReplyDelete
  5. نمعلوم اس وڈیو میں کیا ہے ۔ مگر زندگی کبھی بھی آسان نہ تھی ۔ زندگی کو آسان سمجھ کر یا غلط ذرائع سے آسان بنا کر ہی ہم نے ملک کا حال خراب کیا ہے

    ReplyDelete
  6. نمعلوم اس وڈیو میں کیا ہے ۔ مگر زندگی کبھی بھی آسان نہ تھی ۔ زندگی کو آسان سمجھ کر یا غلط ذرائع سے آسان بنا کر ہی ہم نے ملک کا حال خراب کیا ہے

    ReplyDelete