Sunday, October 11, 2009

ایم بی اےاورنوکری

پہلالطیفہ


ایک طالب علم کسی یونیورسٹی میں داخلہ لینے گیا۔
گیٹ پر کھڑے گارڈ سے پوچھا یہاں کا نظام کیسا ہے اور پڑھائی کیسی ہے۔
گارڈ کہتا ہے کہ بہت عمدہ ہے پڑھائی کے فورا بعد نوکری مل جاتی ہے۔
میں نے بھی یہں سے ایم بی اے کیا اور فورا نوکری مل گئی۔


دوسرا لطیفہ


ایم بی اے کا اسٹوڈنٹ ایک چپڑاسی سے: میرے پاس علم ہے، ڈگری ہے، چار لوگوں میں عزت ہے، تمہارے پاس کیا ہے ؟؟؟
۔

۔

۔

۔

۔
چپڑاسی: ہا ہا ہا میرے پاس نوکری ہے

11 comments:

  1. :???: :cry: :sad:
    میں ایم بی اے چھوڑ دوں کیا؟ اگر میرا مستقبل یہی ہے تو؟ :sad:

    ReplyDelete
  2. :???: :cry: :sad:
    میں ایم بی اے چھوڑ دوں کیا؟ اگر میرا مستقبل یہی ہے تو؟ :sad:

    ReplyDelete
  3. کیا آئی بی اے کا اب یہ حال ہو گیا ہے ؟

    ReplyDelete
  4. کیا آئی بی اے کا اب یہ حال ہو گیا ہے ؟

    ReplyDelete
  5. اوپر بیان کئے گئے دونوں لطائف موجودہ ملکی اور معاشرتی حالات کی صحیح ترجمانی کرتے ہیں حالات یہی صورت اختیار کر گئے ہیں.

    ReplyDelete
  6. اوپر بیان کئے گئے دونوں لطائف موجودہ ملکی اور معاشرتی حالات کی صحیح ترجمانی کرتے ہیں حالات یہی صورت اختیار کر گئے ہیں.

    ReplyDelete
  7. یہ سمجھ نہیں‌آرہی کہ اس پر ہنسنا ہے کہ رونا ہے؟؟؟
    :?:

    ReplyDelete
  8. یہ سمجھ نہیں‌آرہی کہ اس پر ہنسنا ہے کہ رونا ہے؟؟؟
    :?:

    ReplyDelete
  9. اچھا ہی ہوا نہیں پڑھا نہیں تو یہ ہی حال ہوتا۔ :mrgreen:
    یار تیرا یہ اوتار کچھ بی بی سواری کا ہی خیا کر لے ۔ :?:

    ReplyDelete
  10. اچھا ہی ہوا نہیں پڑھا نہیں تو یہ ہی حال ہوتا۔ :mrgreen:
    یار تیرا یہ اوتار کچھ بی بی سواری کا ہی خیا کر لے ۔ :?:

    ReplyDelete
  11. آج کل تو بس بے کاری ہی کا بول بالا ہے

    ReplyDelete