Friday, October 23, 2009

ہماری زندگی کے تین مختلف مراحل

عہد طفلی



وقت موجود اور طاقت موجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگرپیسہ نہ ہونا


کام کرنے کی عمر



پیسہ موجود اور طاقت موجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر وقت کانہ ہونا


بڑھاپے کی عمر



پیسہ موجود اوروقت موجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگرطاقت کانہ ہونا

5 comments:

  1. فرحان کیا خوب بات کی ہے ۔ ہم زندگی کے یہ تین مراحل طے کرتے ہیں ۔ لیکن ان میں ایک بات کا اضافہ کروں گی وہ یہ کہ اکثر بچپن میں پیسے ہوتے ہیں ۔ لیکن وقت کی قدر نہیں رہتی اور کئی لوگوں کے پاس بڑھاپا ہوتا ہے لیکن پیسے نہیں ہوتے تب وقت ہی وقت ہوتا ہے ۔

    ReplyDelete
  2. شاندار۔۔۔۔ پہلی بار ایک فراصت پر مبنی پوسٹ آئی ہے :mrgreen:

    ReplyDelete
  3. بلکل تھک وقت کی قدر کرو

    ReplyDelete
  4. waqat ki qadar karo

    ReplyDelete
  5. دھیان سے سوچنے کی چیز ہے جناب۔۔۔۔

    ReplyDelete