فرحان یہ بات تمھاری اس پوسٹ سے متعلق نہیں، تم نے ایک گھاٹ گھاٹ کا پانی پیئے ہوئے بندے سے ایک سوال پوچھا ہے کہ آپکو الطاف حسین اور ایم کیو ایم سے کوئی ذاتی بیر ہے؟اس کا جواب میرے نزدیک یہ ہے کہ اسے کہتے ہیں کمہارن پے بس نہ چلا تو گدھیا کے کان مروڑ دیئے،شخصیت پرستی اور صوبائیت میں ڈوبے لوگ اکثر اپنی ان برائیوں کو مذہب کے پردے میں لپیٹ کر رکھتے ہیں،اور عوام الناس کو بے وقوف بناتے رہتے ہیں، ان عقل کے اندھوں کو کبھی یہ بات سمجھ نہیں آسکتی کہ پڑھے لکھے باشعور لوگ کبھی لوگوں کے پیچھے نہیں بھاگتے وہ کسی آئیڈیالوجی کے اسیر ہوتے ہیں،اور لوگوں کو ان کے عمل سے پرکھتے ہیں،اور غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں اسی لیئے ایسے لوگوں میں ایلے میلوں کی دال نہیں گل پاتی :smile:

ایسا اسوقت تک چلے گا جبتک پیسا اس دنیا میں موجود ہے۔
ReplyDeleteایسا اسوقت تک چلے گا جبتک پیسا اس دنیا میں موجود ہے۔
ReplyDeleteغلط، ایسا اس وقت تک چلے گا جب تک ہم اپنی اخلاقیات درست نہیں کرلیتے!

ReplyDeleteفرحان یہ بات تمھاری اس پوسٹ سے متعلق نہیں، تم نے ایک گھاٹ گھاٹ کا پانی پیئے ہوئے بندے سے ایک سوال پوچھا ہے کہ آپکو الطاف حسین اور ایم کیو ایم سے کوئی ذاتی بیر ہے؟اس کا جواب میرے نزدیک یہ ہے کہ اسے کہتے ہیں کمہارن پے بس نہ چلا تو گدھیا کے کان مروڑ دیئے،شخصیت پرستی اور صوبائیت میں ڈوبے لوگ اکثر اپنی ان برائیوں کو مذہب کے پردے میں لپیٹ کر رکھتے ہیں،اور عوام الناس کو بے وقوف بناتے رہتے ہیں،
ReplyDeleteان عقل کے اندھوں کو کبھی یہ بات سمجھ نہیں آسکتی کہ پڑھے لکھے باشعور لوگ کبھی لوگوں کے پیچھے نہیں بھاگتے وہ کسی آئیڈیالوجی کے اسیر ہوتے ہیں،اور لوگوں کو ان کے عمل سے پرکھتے ہیں،اور غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں اسی لیئے ایسے لوگوں میں ایلے میلوں کی دال نہیں گل پاتی :smile:
فرحان یہ بات تمھاری اس پوسٹ سے متعلق نہیں، تم نے ایک گھاٹ گھاٹ کا پانی پیئے ہوئے بندے سے ایک سوال پوچھا ہے کہ آپکو الطاف حسین اور ایم کیو ایم سے کوئی ذاتی بیر ہے؟اس کا جواب میرے نزدیک یہ ہے کہ اسے کہتے ہیں کمہارن پے بس نہ چلا تو گدھیا کے کان مروڑ دیئے،شخصیت پرستی اور صوبائیت میں ڈوبے لوگ اکثر اپنی ان برائیوں کو مذہب کے پردے میں لپیٹ کر رکھتے ہیں،اور عوام الناس کو بے وقوف بناتے رہتے ہیں،
ReplyDeleteان عقل کے اندھوں کو کبھی یہ بات سمجھ نہیں آسکتی کہ پڑھے لکھے باشعور لوگ کبھی لوگوں کے پیچھے نہیں بھاگتے وہ کسی آئیڈیالوجی کے اسیر ہوتے ہیں،اور لوگوں کو ان کے عمل سے پرکھتے ہیں،اور غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں اسی لیئے ایسے لوگوں میں ایلے میلوں کی دال نہیں گل پاتی :smile:
ایسا تب تک چلے گا جب تک سولہ کروڑ لوگ چاھے گے
ReplyDeleteایسا تب تک چلے گا جب تک سولہ کروڑ لوگ چاھے گے
ReplyDeleteابد تک
ReplyDelete۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی تو دنیا ہے
زن
زر
زمین
اب شیطان کو بھی تو کرنا ہے کچھ
پیسہ کمانے کےآسان ذرائع سب کو ہی پسند ہیں
ابد تک