سید مصطفیٰ کمال ایسےشہر کے میئر ہیں جو کروڑوں کی آبادی والا ہے اورایسے میں اس شہر کو کئی طرح کے بڑے چیلنجز ہیں لیکن نوجوان میئر مصطفیٰ کمال اس صورت حال کو بدلنے اور بہتر بنانے کے لیے بہت پر عزم ہیں اس کے لیے وہ شہر میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں ۔ مخالفین نے بھی ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کے کارناموں کو سراہاہے ۔ سید مصطفیٰ کمال نے شہریوں کی بلا امتیاز رنگ و نسل و علاقہ خدمت کی اور بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کر کے شہرکا نقشہ بدل کر رکھ دیا جسکی تعریف قومی و بین الاقوامی برادری بھی کر رہی ہے۔
میرے خیال میں وہ تعریف کے علاوہ ورلڈ بیسٹ میئرایورڈکے بھی مستحق ہیں لہذا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کراچی کے سٹی ناظم سید مصطفیٰ کمال کا نام دنیا کے بہترین مئیرز میں شامل کروائیں۔کیونکہ سید مصطفیٰ کمال تمام پاکستانیوں کا میئر ہے اور اسکی کامیابی تمام پاکستانیوں کی کامیابی ہے۔
سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کروانے کیلئے لنک پر کلک کریں۔
جی میں حامی ہوں آپکی تجویز کا :cool:
ReplyDeleteجی میں حامی ہوں آپکی تجویز کا :cool:
ReplyDeleteجی میں حامی ہوں آپکی تجویز کا :cool:
ReplyDeleteفرحان اس لنک کو تم نے فیس بک پر تو لگا ہی دیا ہوگا ویسے میں اسے اپنے تمام جاننے والوں کو بھیج چکا ہوں اور انہیں اسے آگے فارورڈ کرنے کی تلقین بھی کر چکا ہوں اس پیغام کے ساتھ کہ مصطفے کمال کو ووٹ دیجیئے اور اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کیجیئے، کیسا ؟ :smile:
ReplyDeleteفارورڈ کر کے آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ :razz:
ReplyDelete