Tuesday, May 20, 2008

معاشی ترقی بذریعہ موبائل فون

موبائل فون ترقی پذیر ملکوں کی معاشی ترقی میں ایک کردار ادا کررہے ہیں۔ایسے موبائل فون جن پر انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود ہو، اکثر ترقی پذیر ملکوں میں تیزی سے آمدنی بڑھانے کا ایک ذریعہ ثابت ہورہے ہیں۔عبدالوکیل کابل سے تقربیاً 40 کلومیٹر دور دا کو نامی قصبے میں ایک اسٹور چلاتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ موبائل فون نے ان کی زندگی بدل دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے میں چیزوں کے آرڈر حاصل کرنے کے لیے شہر میں جگہ جگہ جاتا تھا۔ اب پورا شہر مجھ سے صرف ایک فون کال کے فاصلے پر ہے۔ یہ مجھے بہت سستا بھی پڑتا ہے۔ میں اب فون پر آرڈر لیتا ہوں۔انٹرنیشنل ٹیلی کیمونیکیشن یونین...