Sunday, May 30, 2010

غلام احمد بلور کی اشتعال انگیزی

آج عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ء اور وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ کراچی میں پختونوں کا قتل عام بند کیا جائے ۔ پختون مرنا بھی جانتے ہیں اور مارنا بھی ۔ غلام احمد بلورکے اس بیان سے ایسا لگتا ہے کہ وہ شہرقائد کو میدان جنگ بنانا چاہتے ہیں۔

Thursday, May 27, 2010

ورلڈبیسٹ میئر2010

ورلڈبیسٹ میئرزکیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے کراچی کے سابق میئر سید مصطفی کمال بھی ورلڈبیسٹ میئر کیلئے امیدوار ہیں۔ آپ سے گذارش ہے کہ سید مصطفی کمال کو ووٹ دیں تاکہ 2010 کا بیسٹ میئر پاکستانی ہو۔ ووٹ دینے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

Wednesday, May 26, 2010

دنیا کی محبت

 


آنسوکا آنکھ سے جاری نہ ہونا، دل کی سختی کی وجہ سے ہے۔دل کی سختی، گناہوں کی کثرت کی وجہ سے ہے۔

Thursday, May 20, 2010

فیس بک مکمل طور پر بلاک


پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان بھر میں فیس بک مکمل طور پر بلاک کردی گئی۔ شان رسالت میں گستاخی پر لاہور ہائی کورٹ نے آج صبح حکومت کو ہدایت کی تھی کہ اکتیس مئی تک اس ویب سائٹ کو مکمل طور پر بند کردیا جائے

Tuesday, May 18, 2010

فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

اطلاعات کے مطابق دن 20 مئی کو نامعلوم کافروں نے بین الاقوامی سطح پر"ڈرا محمدڈے" منانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں ایک ویب سائٹ بھی اسی نام سے بنائی گئی ہے ، جس میں باقاعدہ ایک مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے اور حضور پاک  کی شان میں گستاخی کے لیئے کارٹون بنانے کی دعوت دی گئی ہے ، ساتھ ہی کچھ انعام وغیرہ اوراسپیشل گیلریز کا بھی لالچ دیا گیا ہے ۔ یہ بے حیائی اور خباثت کا مظاہرہ  نامعلوم کافر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے لیئےانجام دے رہے ہیں۔

Monday, May 17, 2010

گرمی کیسی گرمی آئی ہے

 اف یہ گرمی ہائے گرمی کیسی گرمی آئی ہے
شدت گرمی سے دیکھو خلق کل گھبرائی ہے
تمتماتی دھوپ، حبس اور گھٹن سے ہراساں
طائران خوش نوا پہ کیسی پیزاری چھائی ہے

Sunday, May 16, 2010

ٹیکس ڈیفالٹرنجی چینلز

پاکستان کے وزیر محنت و افرادی قوت سید خورشید احمد شاہ نےقومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ٹیکس نادہندگان میں بارہ نجی ٹی وی چینلز بھی شامل ہیں اور ان کی طرف حکومت کے تقریباً پونے تین ارب روپے کے ٹیکس بقایاجات ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اِن ٹی وی چینلز نے یہ رقم اشتہارات کے مد میں حاصل تو کی ہے لیکن حکومت کو ادا نہیں کر رہے۔

Saturday, May 8, 2010

پینسل بمقابلہ کیمرا


پینسل بمقابلہ کیمرا


Tuesday, May 4, 2010

غریبوں کیلئے سستی تعلیم


غریبوں کیلئے سستی تعلیم


Sunday, May 2, 2010

لوڈشیڈنگ کا علاج

لوڈشیڈنگ کا علاج