Saturday, January 9, 2010
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
شہر میں کہیں واردات ہوجائے تو پولیس کو اطلاع ہوجاتی ہے۔آج کل وہ موقع پر بھی پہنچ جاتی ہے مگرسانپ پہلے ہی نکل گیا ہوتاہے لکیر کی پٹائی کے دوران لٹنے والے بدنصیب شخص کااورکباڑہ ہو جاتاہے۔پولیس کی کارکردگی کا اندازہ اس وڈیو سے لگایا جاسکتا ہے۔
کیا یہ ہماری حفاظت کریں گے؟
یہ تصویر کا ایک رُخ ہے ۔ ہر محکمے بلکہ ہر گروہ انسانی میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔ میں پولیس والوں کی تعریف نہیں کرنا چاہتا کیونکہ میرے بھی پولیس کے ساتھ تجربات اچھے نہیں ہیں ۔ اس ساری خرابی کے ذمہ دار صرف پولیس والے نہیں وہ بھی ہیں جو پولیس میں نہیں ۔ جب ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا ہر جائز و ناجائز کام ہو جائے اور اس کیلئے وہ سفارش اور دولت حتٰی کہ غُنڈہ گردی تک کو استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتا تو پولیس والے بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں ۔ جس دن عوام اپنی خودغرضی کو اپنا حق کہنا چھوڑ کر دوسروں کے حق پہچاننا شروع کر دیں تو سب کچھ درست ہو جائے گا
ReplyDeleteیہاں تو لوگ آتے ہی سونے ہیں جناب
ReplyDelete