Thursday, January 14, 2010

دوٹکے کے آدمی

ایک سیٹھ نے اپنے نوکر سےکسی بات پر ناراض ہو کرکہا کہ تم دوٹکے کے آدمی ہو۔۔۔
 یہ سن کر نوکر رونے لگا اور اتنا رویا کہ سیٹھ پریشان ہو گیا۔ اُس نے پوچھاکہ آخر کیا بات ہوگئی ۔۔۔۔۔
نوکر نے جواب دیا کہ"سیٹھ صاحب میں اس بات پرنہیں رُو رہاکہ آپ نے مجھے دوٹکے کے آدمی کہا ہے بلکہ تو اس بات پر رُو رہا ہوں کہ اب آپ کی اور میری اوقات ایک ہوگئی ہے"۔

6 comments:

  1. واہ کیا بات ہے۔ :smile:

    ReplyDelete
  2. واہ بھئی واہ ۔ یہ رہی اوقات
    ہم نے اسی لئے اوقات لی ہی نہیں
    :smile:

    ReplyDelete
  3. ماشاءاللہ فرحان دانش صاحب ;-) آپ نےبہت ہی عمدہ حکایت بیان کی ہے

    ReplyDelete
  4. مزاح کے زمرہ جات میں مزید اضافہ کریں فرحان بھائی

    ReplyDelete