آج عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ء اور وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ کراچی میں پختونوں کا قتل عام بند کیا جائے ۔ پختون مرنا بھی جانتے ہیں اور مارنا بھی ۔ غلام احمد بلورکے اس بیان سے ایسا لگتا ہے کہ وہ شہرقائد کو میدان جنگ بنانا چاہتے ہیں۔