مایوسیوں اور مشکلات میں گھرے عوام کا حوصلہ بلند رکھنے کے لیے مشہور پاپ بینڈ اسٹرنگز نے نیاگانا متعارف کرادیا۔ اسٹرنگز کے نئے گانے۔ میں تو دیکھوں گا۔ پاپ بینڈ اسٹرنگز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے اور یہی اس گانے کا مقصد ہے۔ اسٹرنگز کا اپنے گانے میں پیغام ہے، کہ پاکستان ضرور بدلے گا اور موج اڑانے والے سیاستدان خود لہروں کا شکار ہوجائیں گے۔
0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔