Showing posts with label ایس ایم ایس، بائیکاٹ ،ڈے. Show all posts
Showing posts with label ایس ایم ایس، بائیکاٹ ،ڈے. Show all posts

Saturday, June 20, 2009

یکم جولائی“ ایس ایم ایس بائیکاٹ ڈے“

یکم جولائی کو ایس ایم ایس بائیکاٹ ڈے ہے۔
کیونکہ حکومت نے ہر ایس ایم ایس پر 20پیسے ٹیکس لگا دیا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے یکم جولائی سےتمام ایس ایم ایس پیکیجز ختم ہو جائیں۔
آپ سے گذارش ہے کہ یکم جولائی کو ایس ایم ایس کا بائیکاٹ کریں۔ تاکہ تمام کمپنوں کو ریکارڈ لوس ہو اور تمام کمپنیاں حکومت سے احتجاج کریں۔

تعا ون کےطلبگار
پاکستان ایس ایم ایس اینڈ موبائل مسیجنگ ایسوی ایشن