Showing posts with label سابق صد. Show all posts
Showing posts with label سابق صد. Show all posts

Friday, June 4, 2010

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں


آخرتحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے ون مین شو  سے تنگ آ کرتحریک انصاف کےمرکزی رہنما زبیرخان نےسابق صدر"ر"جنرل پرویز مشرف کی سیاسی جماعت  آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔