Showing posts with label کارکردگی. Show all posts
Showing posts with label کارکردگی. Show all posts

Wednesday, March 10, 2010

محمد یوسف و یونس خان پر تا حیات پابندی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظورکرتے ہوئے محمدیوسف، یونس خان پرکرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں،جبکہ شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک ایک سال کی پابندی لگادی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی تمام سفارشات کو منظور کرلیاگیاہے۔

Saturday, January 9, 2010

جرم کے خلاف جنگ


  شہر میں کہیں واردات ہوجائے تو پولیس کو اطلاع ہوجاتی ہے۔آج کل وہ موقع پر بھی پہنچ جاتی ہے مگرسانپ پہلے ہی نکل گیا ہوتاہے لکیر کی پٹائی کے دوران لٹنے والے بدنصیب شخص کااورکباڑہ ہو جاتاہے۔پولیس کی کارکردگی کا اندازہ اس وڈیو سے لگایا جاسکتا ہے۔