برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گردن پر کجھلی اور خارش رہنے کی ایک وجہ موبائل فون کا زیادہ استعمال بھی ہے۔ دنیا بھر میں کان کے اندر کجھلی ، خارش اور گردن کی جلد پر خارش ، الرجی ادویات کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتیں جب اس بارے میں باقاعدہ تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ موبائل فون سے نکلنے والی برقی شعاعیں اس جلدی ردعمل کا باعث بن رہی ہیں جو موبائل فون میں استعمال ہونے والے ”نکل“ سے ٹکرا کر ایک خاص طرح کے ارتعاش سے جلد میں خارش کا باعث بنی ہیں اگر کسی خاتون نے گلے یا کانوں میں زیور پہن رکھا ہو تو یہ ارتعاش مزید تیز ہوجاتا ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔