وفاقی بجٹ میں موبائل فون ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس لگایا گیا تھاہے ہر ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس لگانے سے عام آدمی خاص طور نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پریشان نظر آتے تھے ان کا کہنا ہے کہ اس سے انہیں پیغاما ت بھیجنے میں مشکل ہوجائے گی۔پیر کے روز ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔
موبائل فون پر با ت کرنے کے علاوہ اس کا دوسرا اہم استعمال اس کے ذریعے پیغامات بھیجنا ہے۔ عام آدمی میں سب سے زیادہ نوجوان اس کے ذریعے پیغامات بھیجتے نظر آتے ہیں۔کسی کو شرارتی پیغام بھیجنا ہو ، کوئی لطیفہ بھیجنا ہو سالگرہ کی مبارک باد یا کسی کو ہو منانا غرض ایس ایم ایس اب لگتا ہے ہر کسی کی ضرورت سا بن گیا ہے۔
Tuesday, June 23, 2009
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔