مسابقتی کمیشن نے پاکستان میں کام کرنیوالی موبائل فون کمپنی چائناموبائل زونگ کو اپنے اشتہارات میں صارفین کو گمراہ کرنے کے الزام میں اظہار وجوہ کانوٹس جاری کیا ہے۔ کمیٹی کو کہا گیا ہے کہ 14روز کے اندر اندر اس نوٹس کاجواب دیاجائے جبکہ اس معاملہ کی سماعت کیلئے مسابقتی کمیشن نے 2فروری 2009ء کی تاریخ بھی مقرر کی ہے۔ اس سلسلے میں جب موبائل کمپنی کی انتظامیہ کے سینئر افسر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ الزام قطعی غلط ہے کسی کو گمراہ نہیں کیا گیا اور اس سلسلے میں تسلی بخش جواب دیدیا جائے گا۔
ریفرنس: جنگ نیوز
Thursday, January 22, 2009
صارفین کو گمراہ کرنے پر موبائل فون کمپنی کو نوٹس الزام قطعی غلط ہے، موبائل کمپنی کا موقف
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
نیا بلاگ اچھا لگ رہا ہے۔ :)
ReplyDeleteجس تھیم کا پوچھا تھا آپ نے۔ اسے ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھ دیا ہے بلاگ پر۔
http://mawra.urdutech.com/2009/01/23/clear-10-urdu-theme/