Sunday, May 24, 2009

مالاکنڈ سے سندھ میں آنے والوں‌ کی حقیقت


متاثرین کے بھیس میں سندھ میں لینڈمافیا ،ڈرگ مافیا اور اسلحہ سپلائیرمافیا نے اپنی دوکان لگانے کی سازش کر رہی ہے۔

مالاکنڈ سے سندھ میں آنے والوں‌ کی حقیقت

۔ مالاکنڈ سے سندھ میں آنے والے فوجی آپریشن کے متاثرین نہیں ہیں بلکہ وہ ایسے طالبان ہیں جنہوں نے داڑھیاں منڈھوا کر بھیس بدل لیا ہے اور فرار ہوکر سندھ پہنچ رہے ہیں۔ اور خدشہ ہے کہ طالبان اور القاعدہ اپنا مرکز سرحد سے سندھ منتقل کر رہے ہیں


۔ افغانیوں کو مالاکنڈ کے متاثرین کے بھیس میں لاکرخالی زمینوں پر جھگیوں میں بساناہے اور پھر آہستہ آہستہ اس پر جھگی کو پکے گھر میں تبدیل کرنا ہے۔


8 comments:

  1. یہ انکشاف جو آپ کر رہے ہیں اس کی سورس کی ہے؟؟؟

    ReplyDelete
  2. اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپکو کیسے پتا؟

    ReplyDelete
  3. کسی نے اچھا لکھا تھا یعنی جب انڈیا سے لوگ ہجرت کر کے کراچی آئے تو کسی نے برا نہیں منایا اور اب جب اپنے ہی لوگ کراچی آ رہے ہیں تو سب کو تکلیف کیوں ہو رہی ہے۔

    ReplyDelete
  4. حیرت ہے کہ اتنی بڑی خبر پر کسی نے تبصرہ نہیں کیا ۔
    یہ ساری کاروائی کون کرنا چاہ رہا ہے ؟ پیپلز پارٹی ؟

    ReplyDelete
  5. کیا آپ بھی ایم کیو ایم گروپ سے تعلق رکھتے ہیں ؟
    لگتا ہے ایم کیو ایم ہر شعبے میں اپنے بندے پھیلا رہی ہے
    بلاگنگ، آن لائن فورمز ۔۔۔۔،وغیرہ

    ReplyDelete
  6. آپ حضرات غالبا"اخبار نہیں پڑھتے یا پڑھتے ہیں تو اس میں سے صرف اپنے مطلب کی خبریں ہی پڑھتے ہیں ابھی جو 8 دہشت گرد پکڑے گئے ہیں سہراب گوٹھ کے پٹرول پمپ سے بمع اس کے مالک کے آپ کے خیال میں وہ کیا ہیں؟
    اور اب تو لاہور میں جو ہوا ہے اور پہلے جو ہوتا رہا ہے اگر وہ بھی آپ جیسوں کی آنکھیں کھولنے کے لیئے کافی نہیں تو حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں!

    ReplyDelete
  7. کیوں جناب یاسر عمران مرزا صاحب کیا بلاگنگ صرف آپ کا ہی حق ہے؟ اور ایم کیو ایم سے تعلق پر آپ کو کیا اعتراض ہے؟ ہمیں تو آپ کے کسی سیاسی یا مزہبی جماعت سے تعلق پر کوئی اعتراض نہیں ہے،
    ایم کیو ایم والے کم سے کم آپ کی طرح نام بدل بدل کر اوندھے سیدھے تبصرہ نہیں کرتے اور نہ ہی گالم گلوچ کر کے گندی زہنیت کا ثبوت دیتے ہیں پتہ نہیں یہ کونسا اسلام ہے جس کی تبلیغ میں گالم گلوچ بھی شامل ہوتی ہے :???:

    ReplyDelete
  8. اور میرا پاکستان والے افضل صاحب واہ کیا جملے ہیں کہ جب انڈیا سے لوگ ہجرت کر کے آئے تو کسی نے برا نہ منایا اور اب جب اپنے ہی لوگ کراچی آرہے ہیں تو سب کو تکلیف کیوں ہورہی ہے،
    اسے کہتے ہیں دل کی بات زباں پر آنا آخر آپ کہ ہی گئے کہ جو انڈیا سے آئے تھے وہ اپنے نہیں تھے ،اور آج تک آپ لوگوں نے انہیں اپنا نہیں سمجھا تو پھر شکوہ کس بات کا ہے،اصل مصیبت تو یہی لوگ ہیں نا کہ نہ خود ڈھنگ سے آپ کی غلامی کرتے ہیں اور نہ دوسروں کو کرنے دیتے ہیں،بار بار حقوق کی بات کر کے آپ کے شاہانہ مزاج کو برہم کرتے رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی ورغلاتے رہتے ہیں یہی ہے نہ سارا غصۃ :lol:
    اور ان اپنوں کو پال پال کر آپ ہی لوگوں نے طالبان بنایا تو اصولا ان کی وجہ سے بے گھر ہونے والوں کی دیکھ بھال بھی آپکے صوبے کو ہی کرنا چاہیئے مگر نہیں ان کو تو پنجاب سے کراچی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے :roll:

    ReplyDelete