پاکستان ریلوے کےٹکٹ گھر کےاہلکارٹکٹوں پر زیادہ پیسے لے کر خوب حرام کما رہے ہیں۔ میں16مئی کو بزریعہ خیبرمیل حیدرآباد سے کراچی تک کا سفر کیا ۔حیدرآباد اسٹیشن کےٹکٹ گھر کےاہلکارسے میں نے ٹکٹ 160 روپے میں لیا جبکہ اصل قیمت پراسٹامپ لگا کر اصل قیمت کو چھپا دیا تا کہ خوب حرام کما سکے۔ تمام مسافروں سے ٹکٹ کی قیمت 160روپے وصول کی گئی۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ دوران سفر ٹکٹ کو کسی نےچیک بھی نہیں کیا۔ حیدرآباد سے ڈرگ روڈ اسٹیشن کراچی کا تھا جبکہ میں نے سفرحیدرآباد سےکینٹ اسٹیشن کراچی تک کا سفرکیا۔ اور کسی نے مجھےنہیں پکڑا۔
قیمت تو نظر نہیں آ رہی، شاید مہر کے نیچے ہے
ReplyDeleteویسے اصل قیمت ہے کیا ؟