Saturday, December 24, 2011

بہترین اردو بلاگر کا اعزاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار فرحان دانش! ۔

گذشتہ رات پاکستان بلاگ ایوارڈز2011ء کی تقریب تقسیم ایورڈزکا انعقاد ریجنٹ پلازہ کراچی میں کیا گیا۔ میں چند وجوہات کی بناء پراس تقریب میں شرکت نہ کر سکا۔ پاکستان بلاگ ایوارڈز2011ء میں میرا بلاگ بھی" بہترین اردو بلاگر " کی فہرست میں شامل تھا۔

نتائج کے مطابق بہترین اردو بلاگر کا ایوارڈ مجھے دیا گیا ہے۔ کاش میں ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کر لیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس صد افسوس مگر میں ٹوئیٹر اور فیس بک کے ذریعے تقریب پر نظر رکھے ہوئے تھا۔ بہرحال اس ایوارڈ کے لیے میں اپنے اردو بلاگر ،دوستوں اور قارئین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی حوصلہ افزائی و رہنمائی کی بدولت مجھے یہ ایوارڈ دیا گیا۔

میں دیگرزمروں میں کامیاب ہونے والے بلاگرز کو بھی تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آخر میں پاکستان بلاگ ایوارڈزکی پوری ٹیم اور ووٹ دینے اور تبصرے کرنے والے تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے بلاگ کو ایوارڈ کے قابل سمجھا۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے۔

20 comments:

  1. محترم فرحان دانش صاحب: آپکو بہترین اردو بلاگر قرار دیے جانے پر "ایم ۔ ڈی" کی جانب سے مبارک قبول فرمائیں ۔ اور دُعا گو ہوں کہ مزید بلندیاں حاصل ہوں ۔آمین

    ReplyDelete
  2. بے ھد مئباراک قبول فرماین

    ReplyDelete
  3. Farhaan Danish Sahab
    bht bht mubarak ho ji aap ko
    wese aap k jitny ki mujhe b omeed na thi :p

    ReplyDelete
  4. مبارک ہو آپ کو میری جانب سے بہت بہت

    ReplyDelete
  5. فرحان دانش آپ کو بہت مبارک ہو۔

    ReplyDelete
  6. مبارک ہو جناب آپ کو بہت بہت

    ReplyDelete
  7. زبردست بات ہے یہ تو۔ آپ کو مبارک ہو یہ کامیابی۔

    ReplyDelete
  8. فرحان
    مبارک باد قبول فرمائیں

    ReplyDelete
  9. بہت بہت مبارک ہو جناب

    ReplyDelete
  10. میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب۔

    ReplyDelete
  11. بہت مبارک ہو فرحان بھائی۔

    خوش رہیے۔

    ReplyDelete
  12. دانش صاحب۔۔۔ بلاگ ایوارڈ جیتنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

    ReplyDelete
  13. میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول کرو،اور اسی طرح حق اور سچ لکھتے رہو!

    ReplyDelete
  14. دانش صاحب:
    یہ تو بڑا اعزاز ہے۔ مبارک ہو اآپ کو


    اقبال جہانگیر

    ReplyDelete
  15. دانش صاحب:
    یہ تو بہت بڑا اعزاز ہے۔ مبارک ہو۔

    ReplyDelete