لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے ے آخری روز تمام بڑے سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کے موبائل فون بند کر دیئے گئے اتوار کو مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی نے بتایا کہ لانگ مارچ میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے تمام پارلیمنٹرین مسلم لیگ ن تحریک انصاف جماعت اسلمی اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کے موبائل فون بغیر وجہ بتائے بند کر دیئے گئے اس سے لیے حکومت نے موبائل کمپنیوں کو ہدایت کی کہ موبائل ایس ایم ایس سروس بند کر دی جائے موبائل فون پر بات کرنے کے دوران بھی مشکلات کا سامنا پڑا صارفین نے شکایت کی کہ کال او کے ہونے کے بعد بات نہیں ہوتی اور سینکڑوں روپے ضائع کرچکے...