اکناموسٹ نے کراچی کو کاسٹ آف لونگ کے لحاظ سے دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا قرار دیا ہے۔
اس سے پہلے سال دو ہزار پانچ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ایسی ہی ایک رپورٹ شائع کی تھی۔ جس کے مطابق کم آمدنی والے افراد کے لئے کراچی پاکستان کا سب سے سستا شہر ہے۔
اچھا!!!!
ReplyDeleteشکریہ بھائی واقعی کرچی غریب پرور شہر ہے۔ آج سے چند دھائیوں پہلے آنے والے لوگ اب لاکھوں بلکے کروڑں کے مالک ہیں۔
ReplyDeleteکراچی کے درجنوں ہوٹلزدن رات شہر کے مخیر حضرات کے تعاون سے غریب الوطن/پردیسیوں کی مفت کھانا فراہم کرتے ہیں۔
سیلانی ٹرسٹ اور ایدھی جیسے دیگر ادارے کپڑے، راشن اور کھانا مفت تقسیم کرنے کا ایک بہت بڑا نظام چلا رہے ہیں اور یہ اپنی نوعیت کے بڑے پرجیکٹس ہیں۔
یہ شہر ایک ماں کی طرح ہر شخص کو کچھ نہ کچھ نواز رہا ہے مگھر چند ناعاقبت اندیش اس کے سکون کو برباد کرنا چاھتے ہیں۔ ملک کو تقریباً ساٹھ فیصد ریونیو دینے والا یہ شہر "اسلام آباد کے مکینوں" کی سازشوں اور ریشہ دوانیوں کا شکار ہے۔
"جیؤ کراچی، سدا جیئو"