Wednesday, May 6, 2009

موت کا بوسہ

اےآر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو کی اینکر ڈاکٹرشائستہ واحدی نے  براہ راست ٹی وی پر کوبرا سانپ کا بوسہ کیا ۔


وڈیو کا لنک


-


 


 

5 comments:

  1. واہ بڑا ہی کوئی کام کیا ہے

    ReplyDelete
  2. زہر نکلا سانپ اور کینچوا ایک ہی برابر ہوتے ہیں۔ اگر زہر نکلے کوبرے کا بوسہ لے لیا تو کونسا کمال کر لیا۔ ویسے عورتیں ایسے ہی کرتی ہیں جیسے ایک بار ڈاکٹر شائستہ نے وقار کو ہاتھ لگا کر کہا "وقار کیا کہ رہے ہو"۔

    ReplyDelete
  3. نہیں یار ابھی دیکھتا ہوں

    ReplyDelete
  4. اژدہے پر بھی بوسے دے تو با ت ہے

    ReplyDelete
  5. عورتیں ایسے کرتی ہیں اور نام نہاد مرد پتہ نہیں کیسے کرتے ہیں :smile:
    سانپ تو سانپ ہی ہوتا ہے چاہے زہر نکلا ہوا ہی کیوں نہ ہو اس کی دہشت تو اپنی جگہ ہوتی ہے کیوں فرحان :evil:

    ReplyDelete