Monday, June 22, 2009

پاکستان ٹونٹی 20 کا عالمی چیمپئن‘ ملک بھر میں جشن


اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان جیت گیا


لارڑز کے میدان پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرے آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا جس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہر شعبے میں سری لنکا کی ٹیم کو شکست دی۔


سارے پاکستان کو اور ساری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ھو




 


2 comments:

  1. السلام علیکم!

    مجھے تو اب تک یقین ہی نہیں آ رہا کہ پاکستان جیت چکا ہے ۔۔ ا کروڑ روپے اور عزت کتنی ملی ہے ۔۔

    بہت مزا آیا

    ReplyDelete
  2. اتنی شاندار فتح سب کو مبارک ہو
    یہ صرف کھیل کے بارے میں فتح نہیں ہے بلکہ پوری قوم کو یک جا کرنے میں ممدومعاون ثابت ہو گی۔

    ReplyDelete