Thursday, September 3, 2009

22 comments:

  1. عبداللہ رقمطراز ہيں:

    Wednesday، 02 September 2009 بوقت 1:42 pm
    فرحان تمھارے بلاگ سے بہت سوں کو تلملاہٹ ہے اس کا تو تمھیں اندازہ ہوہی گیا ہوگا،
    اظہر جیسے جھوٹے شخص کی داستان اجمل نے بڑے فخر سے اپنے بلاگ پر لگائی ہے،
    مینے جو لکھا ہے اسے تو وہ چھاپنے سے رہے اس لیئے ان ایجینسیوں کے کارندے کی پوست پر کیئے تبصرے یہاں چھاپ رہا ہوں
    اتنے بہت سوں میں بس ایک ہی فرزند کراچی ملا جو فورا ہی فرزند پنجاب بھی بن گیا تھا!
    جن مظالم کی داستانیں یہ شخص سنا رہا ہے اور جس پر جناب اپنی بغلیں بجارہے ہیں یہ بھی تمھاری ایجینسیوں کے کارنامے تھے جنہوں نے جناح پور جیسا جھوٹ گڑھ کر ہزاروں بے گناہوں کو موت کے گھاٹ اتروایا مت بھولو جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا،تمھاری تلملاہٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس سازش میں تم بھی برابر کے شریک تھے!
    افتخاراور اظہر کو میرا بس ایک مشورہ ہے کہ اللہ کی لاٹھی بڑی بے اواز ہوتی ہے اور جھوٹوں پر اللہ نے اپنی لعنت فرمائی ہے دوسروں کی خاطر جھوٹ سچ ملا کر لکھتے ہوئے اپنی قبر اور وہاں کی جواب دہی کا بھی زہن میں رکھنا

    ReplyDelete
  2. عبداللہ رقمطراز ہيں:

  3. عبداللہ رقمطراز ہيں:

    Thursday، 03 September 2009 بوقت 7:05 am
    راشد اور عنیقہ ان اسٹیریو ٹائپ اور ایجینسیوں کے کارندوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں انہیں دلائل کی بات سمجھ میں نہیں آتی کیونکہ یہ جن کے پے رول پر ہیں وہاں سے انہیں ہدایت ہی یہی ملتی ہیں،
    گوندل اور اجمل تم جیسے ایجینسیوں کے کارندے ہر گز اس قابل نہیں کہ ان کی عزت کی جائے کہ عزت تم لوگوں کو راس نہیں آتی،
    اجمل تمھیں کراچی والوں اور خصوصا اردو بولنے والوں سے کتنی شدید نفرت ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں تم شروع سے ان کے خلاف ذہر اگلتے رہے ہو جامعہ حفصہ اور 12 مئی کو مگر مچھ کے آنسو بہانے والوں کی آنکھ سے کراچی میں ہونے والے مظالم پر ایک انسو نہ گرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ تم لوگ ان مظالم پر کتنا خوش تھے اور اس کے حصہ دار بھی تھے ،اور آج تمھیں دکھ ہے تو صرف اس بات کا کہ یہ سچائی سامنے کیوں آرہی ہے اس لیئے تم اسے داغدار کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے دے رہے ہو،تم کہتے ہو کہ نواز اور پنجاب کو بدنام کیا جارہا ہے تو ایسے کالے کام ہی کیوں کیئے تھے کہ بدنامی مقدر بن رہی ہے،
    تم مجھے کہتے ہو کہ میں پنجاب کو برا بھلا کہتا ہوں میں پنجاب کے عوام کو نہیں بلکہ ان کو برا بھلا کہتا ہوںجنہوں نے انہیں اپنا غلام بنایا ہوا ہےجو ان کے نام پر مال بٹور کر خود عیاشیاں کرتے ہیںمیں تم جیسوں کو برا بھلا کہتا ہوںجو ان کے کارندے ہیںجن کا کام ہی ان کی پالیسیوں کو عملی شکل دینا ہےلوگوں کے ذہنوں اور دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف زہر بھرنا ہے،مگر تمھاری یہ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی اب زیادہ دن نہیں چلنے والی انشاءاللہ،
    افضل کیا دھاندلی پنجاب میں نہیں ہوئی اور باقائدہ موجودہ اور سابقہ ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کی نگرانی میں ہوئی اس پر تو آپ نہیں چہکے اور عنیقہ کی لکھی ساری باتوں میں صرف ایک یہی کام کی بات آپکو سمجھ آئی ،اگر چند جگہوں پر ایسا ہوا بھی تو غلط تھا اور یہ نوجوانوں کی نادانی تھی متحدہ کی پالیسی ہر گز نہیں تھی اور جہاں بھی ایسا ہوا ہے صرف اس لیئے کہ مقابلہ پر دوسرا کوئی تھا ہی نہیں ،ورنہ جن علاقوں میں دوسرے لوگ بھی مقابلہ میں شامل تھے وہاں لڑکوں نے یہ حرکتیں نہیں کیں میں خود صرف اس وجہ سے ووٹ نہ ڈال سکا کہ جماعتیوں نے جو لسٹیں بنائی تھیں پچھلے انتخابات میں ان میں بہت سے اور لوگوں کے ساتھ میری فیملی کا نام بھی خارج کردیا گیا تھا ،

    ReplyDelete
  4. عبداللہ رقمطراز ہيں:

  5. میرے اوپر والے تبصروں کے بارے میں اجمل نے یہ گل افشانیاں فرمائیں،
    افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:
    Sep 03 2009 بوقت 8:54 am
    ياسر عمران مرزا صاحب
    یہ عبداللہ صاحب جو کچھ لکھتے رہتے ہیں اگر میں حذف نہ کروں تو شاید آپ پریشان ہو جائیں ۔ یہ صاحب نہ صرف پنجاب ۔ پنجابیوں اور پاکستان کی فوج کے خلاف انتہاء پسند ہندوؤں سے زیادہ خطرناک لکھتے ہیں بلکہ عام طور پر مجھ پر ذاتی ناپاک حملے بھی کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ پاکستان کی سالمیت کے خلاف لکھتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔ ۔ اب بھی تین تبصرے تھے ۔ ان میں سے ایک کا جواب دینا مناسب خیال کیا ۔ دو گھٹیا اور ذاتی قسم کے تھے!

    یہ میں اس لیئے لگا رہا ہوں کہ لوگوں کو پتہ چل سکے کہ گھٹیا اصل میں کون ہے،آپ سب ھضرات سے گزارش ہے کہ میرے ان تبصروں میں سے وہ نکال کر دکھائیں جس کا اس شخص نے مجھ پر الزام لگایا ہے،
    کیا ایسا شخص اس قابل ہے کہ اس کی عزت کی جائے یا اس کی بات پر یقین کیا جائے میری طرف سے بس اتنا ہی!
    وماعلیناالالبلاغ

    ReplyDelete
  6. میرے اوپر والے تبصروں کے بارے میں اجمل نے یہ گل افشانیاں فرمائیں،

  7. اورلوگ یہ بھی جان لیں کہ ایجینسیوں کے کارندے کس طرح لوگوں کے زہنوں میں ذہر گھولتے ہیں،

    ReplyDelete
  8. اورلوگ یہ بھی جان لیں کہ ایجینسیوں کے کارندے کس طرح لوگوں کے زہنوں میں ذہر گھولتے ہیں،

    ReplyDelete
  9. http://www.jang.com.pk/jang/aug2009-daily/30-08-2009/col14.htm

    ReplyDelete
  10. http://www.jang.com.pk/jang/aug2009-daily/30-08-2009/col14.htm

    ReplyDelete
  11. عبداللہ صاحب مہاجر تو میں بھی ہو اور 92 کا آپریشن میں نے بھی بھگتا ہے لیکن جیسا ذھر آپ اگلتے ہیں کیا آپ کو جوابدہی کا احساس نہیں؟

    ReplyDelete
  12. عبداللہ صاحب مہاجر تو میں بھی ہو اور 92 کا آپریشن میں نے بھی بھگتا ہے لیکن جیسا ذھر آپ اگلتے ہیں کیا آپ کو جوابدہی کا احساس نہیں؟

    ReplyDelete
  13. [...] معلوماتی ہے۔ جناح پور کے مسئلے کی طے تک پہنچنے کیلیے فرحان دانش نے انصار عباسی کی رپورٹ کی طرف توجہ دلائی ہے جس میں [...]

    ReplyDelete
  14. [...] معلوماتی ہے۔ جناح پور کے مسئلے کی طے تک پہنچنے کیلیے فرحان دانش نے انصار عباسی کی رپورٹ کی طرف توجہ دلائی ہے جس میں [...]

    ReplyDelete
  15. صرف معلومات کیلئے عرض ہے کہ میرے کئی رشتہ دار امرتسر سے لٹے پُٹے آئے اور کچھ فروزپور سے ۔ مہاجر دراصل یہی لوگ تھے جو 1947ء میں گھروں سے نکالے گئے تھے ۔ مگر مہاجر وہ بن بیٹھے جو 1951ء کے بعد اپنی مرضی سے اور اطمینان کے ساتھ پاکستان آئے،

    یہ اجمل کا تبصرہ ہے اس کا لہجہ اس بات کا گواہ ہے کہ انہیں کتنی تکلیف ہے لوگوں کے آنے کی بھائی جو جب بھی آیا اپنی جگہ چھوڑ کر آیا تو مہاجر نہ ہواتو پھر کیا ہوا باقی اگر یہ ملک اسلام کے نام پر اور مسلمانوں کے لیئے بناتھا تو پھر کسی کے بھی آنے پر اعتراض چہ معنی دارد!

    ReplyDelete
  16. صرف معلومات کیلئے عرض ہے کہ میرے کئی رشتہ دار امرتسر سے لٹے پُٹے آئے اور کچھ فروزپور سے ۔ مہاجر دراصل یہی لوگ تھے جو 1947ء میں گھروں سے نکالے گئے تھے ۔ مگر مہاجر وہ بن بیٹھے جو 1951ء کے بعد اپنی مرضی سے اور اطمینان کے ساتھ پاکستان آئے،

    یہ اجمل کا تبصرہ ہے اس کا لہجہ اس بات کا گواہ ہے کہ انہیں کتنی تکلیف ہے لوگوں کے آنے کی بھائی جو جب بھی آیا اپنی جگہ چھوڑ کر آیا تو مہاجر نہ ہواتو پھر کیا ہوا باقی اگر یہ ملک اسلام کے نام پر اور مسلمانوں کے لیئے بناتھا تو پھر کسی کے بھی آنے پر اعتراض چہ معنی دارد!

    ReplyDelete
  17. عبداللہ یار تم تو ہوا کے گھوڑے پہ سوار ہو۔ذرا دم لو۔

    بھائی! اختلافات تو ایک گھر کے افراد کے آپس میں ہوسکتے ہیں تو کیا اسکا مطلب یہ ہوا کہ انھیں برا بھلا کہا جائے۔؟

    کسی بھی شئے کو ذاتی انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئیے۔ اور خود قانونِ سیاست کا ایک اصول ہے کہ سیاست میں کچھ بھی، کوئی بھی صورتحال یا وژن حرفِ آخر نہیں ہوتا۔

    ایسے معامعلات پہ ذاتیات بری بات ہے۔ اس سے دوسروں کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا مگر آپ کے بارے میں سبھی اچھی سوچ نہیں رکھیں گے۔

    ReplyDelete
  18. عبداللہ یار تم تو ہوا کے گھوڑے پہ سوار ہو۔ذرا دم لو۔

    بھائی! اختلافات تو ایک گھر کے افراد کے آپس میں ہوسکتے ہیں تو کیا اسکا مطلب یہ ہوا کہ انھیں برا بھلا کہا جائے۔؟

    کسی بھی شئے کو ذاتی انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئیے۔ اور خود قانونِ سیاست کا ایک اصول ہے کہ سیاست میں کچھ بھی، کوئی بھی صورتحال یا وژن حرفِ آخر نہیں ہوتا۔

    ایسے معامعلات پہ ذاتیات بری بات ہے۔ اس سے دوسروں کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا مگر آپ کے بارے میں سبھی اچھی سوچ نہیں رکھیں گے۔

    ReplyDelete
  19. Hi, I have already seen it somethere...
    Robor

    ReplyDelete
  20. Hi, I have already seen it somethere...
    Robor

    ReplyDelete
  21. س ساری بحث میں ایک جھول ہے یعنی ایم کیو ایم کیخلاف نواز شریف دور کے آپریشن کی بات زور و شور سے کی جا رہی ہے مگر جو آپریشن پی پی پی کے دور میں ہوا اس کا کسی نے ذکر نہیں کیا۔ یہ تو سب مانتے ہیں کہ دونوں آپریشنوں میں کوئی فرق نہیں تھا۔ وجہ ایک ہی ہو سکتی ہے یعنی چونکہ ایم کیو ایم اس وقت پی پی پی کی اتحادی ہے اس لیے پی پی پی کا ظلم اسے ظلم نہیں لگتا۔

    یہ افضل صاحب کی تحریر سے اقتباس ہے جس کا انہوں نے اوپر لنک لگایا ہے اور نیچے میرا جواب جو مینے انہیں دیا ہے

    درست فرمایا آپ نے جناب مگر یہ چھوٹی سی بات آپکے دماغ میں نہیں گھس پارہی کہ پیپلز پارٹی نے اس اسٹیبلشمنٹ کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے جبکہ آپ کے میاں جی اب بھی اس کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں کیونکہ وہ اپنی بقا اسی میں سمجھتے ہیں،اور شائد آپ بھول گئے ہیں کہ ان کے تمام مظالم کے باوجود الطاف اور متحدہ نے بارہا ان کی طرف مفاہمت کا ہاتھ بڑھایا جسے انہوں نے بڑی رعونت سے جھٹک دیا،
    مگر آپ کی بھی مجبوری ہے کہ تعصب زہنوں میں بھرا ہو تو صرف برائیاں ہی برائیاں نظر آتی ہیں،

    ReplyDelete
  22. س ساری بحث میں ایک جھول ہے یعنی ایم کیو ایم کیخلاف نواز شریف دور کے آپریشن کی بات زور و شور سے کی جا رہی ہے مگر جو آپریشن پی پی پی کے دور میں ہوا اس کا کسی نے ذکر نہیں کیا۔ یہ تو سب مانتے ہیں کہ دونوں آپریشنوں میں کوئی فرق نہیں تھا۔ وجہ ایک ہی ہو سکتی ہے یعنی چونکہ ایم کیو ایم اس وقت پی پی پی کی اتحادی ہے اس لیے پی پی پی کا ظلم اسے ظلم نہیں لگتا۔