Sunday, July 26, 2009

چائنا کی چیزوں کا اعتبار نہ کریں۔۔۔


27 جون صبح 5:30 بجے شنگھائی میں ایک زیرِ تعمیر عمارت عجیب انداز سے زمین بوس ہوگئی۔ چونکہ یہ عمارت زیرِتعمیر تھی اس لیے اس حادثے میں صرف ایک ورکر مارا گیا۔ اس عمارت کے گرنے کی وجہ اس کے پاس سے گزرتے ہوئے برساتی نالہ بتایا جاتا ہے۔
مگر اس کی تصاویر واقعی حیران کن ہیں۔

اسی لیے کہتے ہیں چائنا کی چیزوں کا اعتبار نہیں کرنا چاہئیے








4 comments:

  1. ہاہاہاہا
    یار یہ تصویریں ایک طرح سے چائنا کی پائیدار چیزوں کی بھی نشاندہی کرتی ہیں :mrgreen:

    ReplyDelete
  2. ایسا لگتا ہے یہ بلڈنگ گری نہیں ہے بلکہ کچھ وقت کے لئے لیٹ گئی ہے اور تازہ دم ہونے کے بعد پھر سے کھڑی ہو جائے گی۔ :mrgreen:

    ReplyDelete
  3. مگر ہم تو اسلحہ اور جنگی جہاز بھی چائنا کی مدد سے بنا رہے ہیں :| :???: :o
    ویسے ایک بات تو ماننا پڑے گی کہ بلڈنگ تھی مضبوط کس طرح گری مگر ٹکڑے ٹکڑے نہیں ہوئی، بس کمزور بنیاد نے کام دکھادیا، :|

    ReplyDelete
  4. کھڑکیوں کے شیشے تک نہیں ٹوٹے، کیوں؟
    عمارتوں کی گہری بنیاد بنائی جاتی ہے۔ یہ عمارت لوہے کے پتلے کھمبوں پر کیوں کھڑی تھی؟

    ReplyDelete