Saturday, November 7, 2009

ساحر لدھیانوی اگرزندہ ہوتے


ساحر لدھیانوی اگرزندہ ہوتے تو ان کا کلام کچھ اس طرح کا ہوتا


میں پل دو پل کا بلاگرہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا بلاگرہوں

مجھ سے پہلے کتنے بلاگرآئے اور آکے چلے گئے
کچھ آہیں بھر کے لوٹ گئے کچھ پوسٹیں لکھ کر چلے گئے
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤن گا گو آج تمھارا حصہ ہوں

میں پل دو پل کا بلاگرہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا بلاگرہوں

کل اور آئیں گے بلاگنگ کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے پہتر لکھنے والے تم سےبہترپڑھنےوالے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرے
مصروف زمانہ میرے لئے کیوں وقت اپنا برباد کرے

میں پل دو پل کا بلاگرہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا بلاگرہوں


10 comments:

  1. واہ فرحان ذبردست :smile:
    اچھی پیروڈی کی ہے :razz:

    ReplyDelete
  2. واہ فرحان ذبردست :smile:
    اچھی پیروڈی کی ہے :razz:

    ReplyDelete
  3. واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    میں پر پل کا بلاگرہوں
    پر پل میری کہانی ہے
    پر پل میری ہستی ہے
    پر پل میری جوانی ہے
    میں پر پل کا بلاگرہوں

    ReplyDelete
  4. واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    میں پر پل کا بلاگرہوں
    پر پل میری کہانی ہے
    پر پل میری ہستی ہے
    پر پل میری جوانی ہے
    میں پر پل کا بلاگرہوں

    ReplyDelete
  5. واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    میں پر پل کا بلاگرہوں
    پر پل میری کہانی ہے
    پر پل میری ہستی ہے
    پر پل میری جوانی ہے
    میں پر پل کا بلاگرہوں

    ReplyDelete
  6. واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    میں پر پل کا بلاگرہوں
    پر پل میری کہانی ہے
    پر پل میری ہستی ہے
    پر پل میری جوانی ہے
    میں پر پل کا بلاگرہوں

    ReplyDelete
  7. بہت اچھی اور نپی تلی پیروڈی کی ہے آپ نے :grin:

    ReplyDelete
  8. بہت اچھی اور نپی تلی پیروڈی کی ہے آپ نے :grin:

    ReplyDelete
  9. جو حشر آپ نے کیا ہے ان کی نظم کا اسے دیکھ کر وہ اپنے مرحوم ہونے پر کافی خوش ہو رہے ہوں‌ گے :twisted:

    ReplyDelete
  10. جو حشر آپ نے کیا ہے ان کی نظم کا اسے دیکھ کر وہ اپنے مرحوم ہونے پر کافی خوش ہو رہے ہوں‌ گے :twisted:

    ReplyDelete