Monday, November 16, 2009

عیسائی،ٹیلی نوراورعمرہ


ٹیلی نورکا ناقابل معافی مذاق
ٹیلی نورکا عمرے کےاشتہارمیں ایک عیسائی شخص نے کردارادا کیا ہے۔  ایک اور بھونڈا مذاق


17 comments:

  1. یواےای میں‌تو آپ کا بلاگ کھلتا ہی نہیں تھا۔ اس لئے کبھی آپ کا بلاگ دیکھنے کا اتفاق نہیں‌ہوا۔ جہاں‌تک اس اشتہار کا تعلق ہے تو میرے خیال میں‌تو اس میں‌کوئی ہرج کی بات نہیں۔ ماڈلنگ بھی ادکاری ہی ہوتی ہے۔ اور یہ ضروری نہیں کہ مسلمان کا کردار بھی مسلمان ہی ادا کرے۔

    ReplyDelete
  2. عیسائی نے اشتہار میں عمرے کا لباس پہن لیا یہ معیوب نہیں ہونا چاہیئے ۔ اُن مسلمانوں کے متعلق کیا خيال ہے جو عیسائی اور مرزائی کو مسلمان ظاہر کر کے اپنے ساتھ عمرہ پر لے جاتے ہیں ؟

    ReplyDelete
  3. میرے نام کے ساتھ جو البم چالو ہو گئی ہے اس میں میری تصویر تو ہے ہی نہیں :roll:

    ReplyDelete
  4. اس میں مذاق والی کیا بات ہے؟
    یہ تو ایک اشتہار تھا اور بس؟
    پتا نہیں ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں‌ ہے کہ ذرا سی پھونک ڈانوا ڈول ہوجاتا ہے۔
    عجیب قوم ہے جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کو مسجد نبوی میں بلوا لیتا ہے وہ وہاں گانا بجانا کرکے عبادت کرتے ہیں اور انھیں کچھ بھی نہیں کہا جاتا اور یہاں ایک اشتہار پر ات مچا دیتے ہیں ہم لوگ۔ اور خود جو بےغیرتیاں کرنا ہوتی ہیں وہ کسی شمار قطار میں ہی نہیں۔ ہم تو دودھ کے دھلے ہیں آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت ہمارا ہی تو حق ہے سو جو بھی کریں۔ عجیب گند بھر گیا ہے ہمارے اجتماعی شعور میں۔ عجیب لوگ ہیں ہم جن کی سوچ اتنی تنگ اور محدود ہوگئی ہے۔
    اللہ بھی ہم پر کیا رحم کرے کہ ہم خود اپنے آپ پر رحم نہیں کرنا چاہتے۔
    استغفراللہ۔

    ReplyDelete
  5. اس میں مذاق والی کیا بات ہے؟
    یہ تو ایک اشتہار تھا اور بس؟
    پتا نہیں ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں‌ ہے کہ ذرا سی پھونک ڈانوا ڈول ہوجاتا ہے۔
    عجیب قوم ہے جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کو مسجد نبوی میں بلوا لیتا ہے وہ وہاں گانا بجانا کرکے عبادت کرتے ہیں اور انھیں کچھ بھی نہیں کہا جاتا اور یہاں ایک اشتہار پر ات مچا دیتے ہیں ہم لوگ۔ اور خود جو بےغیرتیاں کرنا ہوتی ہیں وہ کسی شمار قطار میں ہی نہیں۔ ہم تو دودھ کے دھلے ہیں آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت ہمارا ہی تو حق ہے سو جو بھی کریں۔ عجیب گند بھر گیا ہے ہمارے اجتماعی شعور میں۔ عجیب لوگ ہیں ہم جن کی سوچ اتنی تنگ اور محدود ہوگئی ہے۔
    اللہ بھی ہم پر کیا رحم کرے کہ ہم خود اپنے آپ پر رحم نہیں کرنا چاہتے۔
    استغفراللہ۔

    ReplyDelete
  6. فرحان مجھے اس بات پر ہنسی آرہی ہے!بھائی میرے وہ کونسا سچ مچ کا عمرہ کررہا ہے ایکٹنگ ہی تو کررہا ہے، ہندو اور دیگر غیر مسلم نے مسلمانوں کے اکابر صحابہ کے کردار بھی ادا کیئے ہیں ان پر تو کوئی کچھ نہ بولا،
    ایک تو ہم مسلمانوں کا اسلام ذرا ذرا سی بات پر خطرے میں پڑ جاتا ہے او بھائی اسلام اتنا نازک نہیں جتنا لوگوں نے اسے بنادیا ہے،یہ الگ بات ہے کہ ٹیلی نار والے کسی مسلمان ایکٹر سے کروا لیتے مگر وہ مسلمان کتنا مسلمان ہے اس کی کیا گارنٹی ہے :smile:

    ReplyDelete
  7. اس مشہوری کو دیکھ کر ہمیشہ کبھی بھی طبعیت زرا خوش نہیں تھی ہوئی ۔۔۔ اب سمجھ آرہا ہے کیوں ۔

    ReplyDelete
  8. اس مشہوری کو دیکھ کر ہمیشہ کبھی بھی طبعیت زرا خوش نہیں تھی ہوئی ۔۔۔ اب سمجھ آرہا ہے کیوں ۔

    ReplyDelete
  9. انکو کوئی مسلمان کردار نہیں مل رہا ہوگا۔ اسلئے عیسائی سے ایکٹنگ کروا لی۔

    ReplyDelete
  10. انکو کوئی مسلمان کردار نہیں مل رہا ہوگا۔ اسلئے عیسائی سے ایکٹنگ کروا لی۔

    ReplyDelete
  11. اس میں بھونڈا مذاق کیا ھے کیا پاکستانی ڈراموں میں پاکستانی فنکار ھندو اور سکھ نہیں بنے کیا ان کا مذھب بدل گیا
    رسولِ کریم پہ ہالی ور ڈ مٰن فلم بنی کتنے عیسائ اداکاروں نے مسلمان صحابیوں کا کردار ادا کیا --- ھمارا اسلام اتنا کمزور کیوں‌ھے یا تو ھمارا کردار ایسا ھو کہ ھم قرآن حدیث کے ایک ایک لفظ‌ پہ عمل کرتے ھوں - عمل صفر اور ھر کوئ اسلام کا ٹھیکیدار بنا ھوا ھے ھر کسی کا اپنا اسلام ھے
    ھونا تو یہ چاھیے اس عیسائ کے ساتھ ایسا سلوک کرتے وہ سچ مچ میں مسلمان ھو جاتا ایسا نہیں کہ ساری دنیا اسلام سے متنفے ھو جائے
    کیا اتنی تنگ نظری چودہ سو سال پہلے اسلام میں تھی :?:

    ReplyDelete
  12. فرحان پریشان کن بات یہ نہیں ہے بلکہ یہ ہے جس کی طرف سلیم صافی اور دوسرے سمجھدار لوگ اشارہ کرتے رہے ہیں مگر بھائی لوگ حب علی میں نہیں بغض معاویہ میں اس کو نظر انداز کررہے ہیں!

    http://ejang.jang.com.pk/11-17-2009/pic.asp?picname=07_05.gif

    ReplyDelete
  13. ویسے اسے بھونڈا مذاق کہنے والوں کو دو لتر لگانے چاہئیں۔ عیسائی کوئی خانہ کعبہ چلا گیا تھا احرام باندھ کر جو انہیں پتنگے لڑ رہے ہیں؟

    ReplyDelete
  14. ویسے اسے بھونڈا مذاق کہنے والوں کو دو لتر لگانے چاہئیں۔ عیسائی کوئی خانہ کعبہ چلا گیا تھا احرام باندھ کر جو انہیں پتنگے لڑ رہے ہیں؟

    ReplyDelete
  15. میرے خیال میں تو یہ غلط ہے

    ReplyDelete
  16. میرے خیال میں تو یہ غلط ہے

    ReplyDelete
  17. میرے خیال میں یہ غلط ہے
    :oops: :?:

    ReplyDelete