Tuesday, September 15, 2009

38 comments:

  1. کچھ مزید تفصیل بتاتے تو بہتر تھا۔
    مجھے تو یہ کوئی پاک ہند کا مشترکہ پروگرام لگ رہا ہے۔ ایک طرف غالبا کوئی ہندوستانی خاتون بیٹھی ہیں۔
    دونوں جھنڈوں کا ملا ہونا پراگرام کی نسبت سے ہے۔ اسمیں قباحت کہاں ہے، کچھ سمجھ نہیں آئی۔

    ReplyDelete
  2. کچھ مزید تفصیل بتاتے تو بہتر تھا۔
    مجھے تو یہ کوئی پاک ہند کا مشترکہ پروگرام لگ رہا ہے۔ ایک طرف غالبا کوئی ہندوستانی خاتون بیٹھی ہیں۔
    دونوں جھنڈوں کا ملا ہونا پراگرام کی نسبت سے ہے۔ اسمیں قباحت کہاں ہے، کچھ سمجھ نہیں آئی۔

    ReplyDelete
  3. یہودی ستارہ نظر آرہا ہے مجھے تو :oops:

    ReplyDelete
  4. یہودی ستارہ نظر آرہا ہے مجھے تو :oops:

    ReplyDelete
  5. داؤدی ستارھ کہتے هیں جی اس کو وھ بنی اسرائیل هیں انں جی ساری دنیا کے سید آل ابراهیم ، ان کا نشان هےجی ، ڈیوڈ سٹار
    تو اگر پاکستان کو چھنڈے پر بن گيا هے تو کسی انپڑھ بینٹر کاکام هو گا ور چیک کرنے والے تو هیں هی عقل کل تو جی کو کیا پڑی هے چھوٹے چھوٹے کام کرنے کی
    باقی جی مسلمانوں کی تو نماز بھی پوری نهیں هوتی هے اگر آل ابراھیم پر درود ناں بھیجیں تو پھر داؤد علیه الاسلام کے ستارے سے مخالفت کیا معنی ؟؟

    ReplyDelete
  6. داؤدی ستارھ کہتے هیں جی اس کو وھ بنی اسرائیل هیں انں جی ساری دنیا کے سید آل ابراهیم ، ان کا نشان هےجی ، ڈیوڈ سٹار
    تو اگر پاکستان کو چھنڈے پر بن گيا هے تو کسی انپڑھ بینٹر کاکام هو گا ور چیک کرنے والے تو هیں هی عقل کل تو جی کو کیا پڑی هے چھوٹے چھوٹے کام کرنے کی
    باقی جی مسلمانوں کی تو نماز بھی پوری نهیں هوتی هے اگر آل ابراھیم پر درود ناں بھیجیں تو پھر داؤد علیه الاسلام کے ستارے سے مخالفت کیا معنی ؟؟

    ReplyDelete
  7. فرحان یہی تک سوچ سکتا ہے اس سے زیادہ سوچنا اس کو ڈاکٹر نے منع کر رکھا ہے :mrgreen:

    ReplyDelete
  8. فرحان یہی تک سوچ سکتا ہے اس سے زیادہ سوچنا اس کو ڈاکٹر نے منع کر رکھا ہے :mrgreen:

    ReplyDelete
  9. فیصل پاکستانی جھنڈے کا ستارہ پانچ کونوں کا ہوتا ہے جبکہ یہاں چھ کونے دکھائے گئے ہیں اسی طرف فرحان نے اشارہ کیا ہے

    ReplyDelete
  10. فیصل پاکستانی جھنڈے کا ستارہ پانچ کونوں کا ہوتا ہے جبکہ یہاں چھ کونے دکھائے گئے ہیں اسی طرف فرحان نے اشارہ کیا ہے

    ReplyDelete
  11. فیصل پاکستانی جھنڈے کا ستارہ پانچ کونوں کا ہوتا ہے جبکہ یہاں چھ کونے دکھائے گئے ہیں اسی طرف فرحان نے اشارہ کیا ہے

    ReplyDelete
  12. فیصل میاں قباحت یہ ہے کہ چھ کونوں والا ستارہ یہودیوں کی علامت ہے.. ذرا اسرائیل کے جھنڈے پر موجود ستارہ ملاحظہ کیجیے گا..

    ReplyDelete
  13. فیصل میاں قباحت یہ ہے کہ چھ کونوں والا ستارہ یہودیوں کی علامت ہے.. ذرا اسرائیل کے جھنڈے پر موجود ستارہ ملاحظہ کیجیے گا..

    ReplyDelete
  14. I think in pakistani flag has 5 corner star but in this pic the star has six corners

    ReplyDelete
  15. I think in pakistani flag has 5 corner star but in this pic the star has six corners

    ReplyDelete
  16. شاید یہاں پانچ کونوں والے ستارے کے بجائے ستارہ داؤدی بنادیا گیا ہے جو یہودیوں کا مذہبی نشان اور اسرائیل کے پرچم پر موجود ستارے سے ملتا جلتا ہے۔

    ReplyDelete
  17. شاید یہاں پانچ کونوں والے ستارے کے بجائے ستارہ داؤدی بنادیا گیا ہے جو یہودیوں کا مذہبی نشان اور اسرائیل کے پرچم پر موجود ستارے سے ملتا جلتا ہے۔

    ReplyDelete
  18. اور اسرائیل سے مخالفت کے کیا معنی لیں گے آپ؟

    ReplyDelete
  19. اور اسرائیل سے مخالفت کے کیا معنی لیں گے آپ؟

    ReplyDelete
  20. اس میں ایک قباحت تو ستارہٌ داؤدی ہے جو کہ یہودیوں کا نشان ہے۔ دوسری قباحت صرف ان کو ہی نظر نہیں آ سکتی جو تقسیم ہند کے مخالفین ہیں۔ اکھنڈ بھارت کے ہمنواؤں کیلیے یہ ایک خوشگوار تصویر ہے۔

    ReplyDelete
  21. اس میں ایک قباحت تو ستارہٌ داؤدی ہے جو کہ یہودیوں کا نشان ہے۔ دوسری قباحت صرف ان کو ہی نظر نہیں آ سکتی جو تقسیم ہند کے مخالفین ہیں۔ اکھنڈ بھارت کے ہمنواؤں کیلیے یہ ایک خوشگوار تصویر ہے۔

    ReplyDelete
  22. آپ کی بیماری میرے اندر تو نہین آگئی کیا

    ReplyDelete
  23. آپ کی بیماری میرے اندر تو نہین آگئی کیا

    ReplyDelete
  24. اچھی چیز کی نشاندہی کی شاباش فرحان لگے رہر

    ReplyDelete
  25. چلیں جی بن گیا چھ کونوں والا ستارہ۔ اب کیا پاکستان کو اسرائیل نے فتح کر لیا؟ میرے خیال میں ہمیں بڑا ہو جانا چاہئے۔ وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا
    grow up :smile:

    ReplyDelete
  26. اچھی چیز کی نشاندہی کی شاباش فرحان لگے رہر

    ReplyDelete
  27. چلیں جی بن گیا چھ کونوں والا ستارہ۔ اب کیا پاکستان کو اسرائیل نے فتح کر لیا؟ میرے خیال میں ہمیں بڑا ہو جانا چاہئے۔ وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا
    grow up :smile:

    ReplyDelete
  28. چلیں جی بن گیا چھ کونوں والا ستارہ۔ اب کیا پاکستان کو اسرائیل نے فتح کر لیا؟ میرے خیال میں ہمیں بڑا ہو جانا چاہئے۔ وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا
    grow up :smile:

    ReplyDelete
  29. اصل میں جیو والے اپنے سلوگن ’’سب سے پہلے جیو‘‘ کے لئے اس قسم کی حماقتیں کرتے رہتے ہیں۔ ’’اسماڑٹ بننا‘‘ شاید اسی کو کہتے ہیں! :mrgreen:

    ReplyDelete
  30. اصل میں جیو والے اپنے سلوگن ’’سب سے پہلے جیو‘‘ کے لئے اس قسم کی حماقتیں کرتے رہتے ہیں۔ ’’اسماڑٹ بننا‘‘ شاید اسی کو کہتے ہیں! :mrgreen:

    ReplyDelete
  31. اصل میں جیو والے اپنے سلوگن ’’سب سے پہلے جیو‘‘ کے لئے اس قسم کی حماقتیں کرتے رہتے ہیں۔ ’’اسماڑٹ بننا‘‘ شاید اسی کو کہتے ہیں! :mrgreen:

    ReplyDelete
  32. چلیں شاہ جی ہم بڑے ہوجاتے ہیں :grin: مگر احمقوں کے لیے بھی کوئی نسخہ تجویز کیجیے.. :smile:

    ReplyDelete
  33. چلیں شاہ جی ہم بڑے ہوجاتے ہیں :grin: مگر احمقوں کے لیے بھی کوئی نسخہ تجویز کیجیے.. :smile:

    ReplyDelete