کل قصور میں فراڈیے دو ٹرک چینی38روپے کلو فروخت کرنے کے لئے لائے ۔غربت کی ماری عوام نےدھڑادھڑچینی38روپے کلوکےحساب سےخرید لی مگر جب غربت کی ماری سادہ لوح عوام نےگھرجاکرجب چینی کےتھیلےکھولےتوان میں چینی کی جگہ نمک نکلاتو لوگوں نے اپنے سر پیٹ لئے۔مگر اب پچھتائے کیا ہوئے ہوت جب چڑیا چگ گئی کھیت۔
رمضان میں اس کی برکتیں اکھٹی کرنے کا کس کے پاس وقت ھے
ReplyDeleteعوام آٹا ارو چینی اکھٹا کرنے میں مصروف ھیں
سیاست دان اپوزیشن بیان بازی میں
لٹیرے لوٹنے میں
Pakistan ka maltlab kia
ReplyDeleteloot khasoot or maal bana
ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha
[...] قصور میں فراڈیے چینی کی جگہ نمک فروخت کر گئے۔ قصور میں فراڈیے چینی کی جگہ نمک فروخت کر گئے۔ قصور میں فراڈیے چینی کی جگہ نمک فروخت کر گئے۔ مزید پڑھیے [...]
ReplyDeleteنہیںبھائی بلکہ فراڈئے بیچ گئے نمک
ReplyDeleteبہت اچھا کیا ہے فراڈیوں نے
ReplyDeleteاللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے کہ چینی کی جگہ نمک بیچ کر چلے گئے
ورنہ شاید آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ پہلے رمضان سے لے کر 20ویں رمضان تک آٹے اور چینی کی لائنوں میں لگ کر 6 لوگ اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
اگر شہباز راج اپنی اسی ڈگر پر چلتا رہا تو پھر غریب لوگوں کا خدا ہی حافظ ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہم نوجوانوں کو اٹھ جانا چاہئے۔
لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ابھی بھی کسی محمد علی جناح اور امام خمینی کی ضرورت ہے
انقلاب دور نہیں۔ ہمیں ضرورت ہے تو صرف ایک ہمدرد اور غریب پور لیڈر کی۔
میرے خیال میں نوجوان سیاستادانوں کو آگے آنا چاہئے اور ینک نیشن کو لیڈ کرنا چاہئے
نوجوان سیاستدانوں سے میری مراد ،
مونس الٰہی
حمزہ شہباز شریف
بلاول بھٹو زرداری
صنم بھٹو
عبداللہ قادر گیلانی
فضہ گیلانی
وغیرہ وغیرہ ہیں
یار یہ نوجوان کم سے کم تعلیم یافتہ تو ہیں نا
ہاہاہا بچارے بیوقوف لوگ :lol:
ReplyDeleteشہزاد - یہ نسخہ آپ نے کس کیفیت میں لکھا میرے بھائی؟ ان نوجوانوںکی حکومتوں کے لئے ہی تو ان کے اباجان اتنی محنت کررہے ہیں۔ آپ کیوں توے سے چھلانگ لگا کر آگ میں کود پڑنے کے مشورے دے رہے ہیں میرے بھائی؟ :shock:
ReplyDelete