Thursday, May 27, 2010

ورلڈبیسٹ میئر2010

ورلڈبیسٹ میئرزکیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے کراچی کے سابق میئر سید مصطفی کمال بھی ورلڈبیسٹ میئر کیلئے امیدوار ہیں۔ آپ سے گذارش ہے کہ سید مصطفی کمال کو ووٹ دیں تاکہ 2010 کا بیسٹ میئر پاکستانی ہو۔ ووٹ دینے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

11 comments:

  1. یار اب تو بھی اپنے بلاگ پہ ماڈریشن لگائے گا؟؟

    ReplyDelete
  2. یہ چیز
    ساڈا چیتا
    آوے ای آوے

    ReplyDelete
  3. مینے تو اپنا ووٹ دے دیا ہے!
    اگر محنت کی کوئی قدر اس دنیا میں ہے تو اپنا مصطفی کمال انشاء اللہ آوے ہی آوے :smile:

    ReplyDelete
  4. ہم نے اپنا ووٹ کراچی کے سابق میئر کو دے دیا ہے۔ اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ

    ReplyDelete
  5. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    بات متحدہ کی نہیں، جوبھی اچھاکام کرےگاعوام اس کواس کاصلحہ دیں گے۔ مصطفی کمال نےکراچی میں بہت اچھےکام کیےہیں اللہ تعالی میرےوطن کےہرمیئرکوہرسیاست دان کوپرخلوص طریقے سےلوگوں کی خدمت کرنے کاحوصلہ اورہمت عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
    والسلام
    جاویداقبال

    ReplyDelete
  6. ايک ہو گيا ہے پانچ چھ ووٹ ميری طرف سے اور آ جائيں گے اصلی والے طريقہ معلوم ہے مجھے مختلف کمپيوٹروں سے ڈالنے ہوتے ہيں خير يہ بتائيں جب لکھا آتا ہے کہ آپکا کمينٹ جمع ہو گيا ہے تو اسکے ساتھ ہی ووٹ بھی ہو گيا ہوتا ہے ناں کيونکہ ووٹ الگ سے جمع کرنے کے ليے تو کوئی آپشن نہيں ہے

    ReplyDelete
  7. اس کے بعد
    پچاس یورو نتھی کر کے ڈاک سے بھیجنے پڑتے ہیں
    اس پتے پر

    صندوق بکس نمبر 9975
    بغداد،، عراق

    ReplyDelete
  8. مصطفی کمال نےکراچی میں بہت اچھےکام کیےہیں میں نےپنا ووٹ کراچی کے سابق میئر کو دے دیا ہے،گریڈ مصطفی کمال بھائ ،،

    ReplyDelete
  9. مصطفی کمال نےکراچی میں بہت اچھےکام کیےہیں میں نے آپنا ووٹ کراچی کے سابق میئر کو دے دیا ہے،گریڈ مصطفی کمال بھائ ،، :!: :roll:

    ReplyDelete
  10. جی اسماءبس اسی طرح ووٹ بھی کاسٹ ہوجاتا ہے الگ سے کچھ نہیں کرنا پڑتا!
    ڈفر آپ بھی نابس! :)

    ReplyDelete