Wednesday, March 25, 2009

کراچی دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

اکناموسٹ نے کراچی کو کاسٹ آف لونگ کے لحاظ سے دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا قرار دیا ہے۔

اس سے پہلے سال دو ہزار پانچ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ایسی ہی ایک رپورٹ شائع کی تھی۔ جس کے مطابق کم آمدنی والے افراد کے لئے کراچی پاکستان کا سب سے سستا شہر ہے۔

2 comments:

  1. شکریہ بھائی واقعی کرچی غریب پرور شہر ہے۔ آج سے چند دھائیوں پہلے آنے والے لوگ اب لاکھوں‌ بلکے کروڑں کے مالک ہیں۔
    کراچی کے درجنوں ہوٹلزدن رات شہر کے مخیر حضرات کے تعاون سے غریب الوطن/پردیسیوں کی مفت کھانا فراہم کرتے ہیں۔
    سیلانی ٹرسٹ اور ایدھی جیسے دیگر ادارے کپڑے، راشن اور کھانا مفت تقسیم کرنے کا ایک بہت بڑا نظام چلا رہے ہیں اور یہ اپنی نوعیت کے بڑے پرجیکٹس ہیں۔
    یہ شہر ایک ماں کی طرح ہر شخص کو کچھ نہ کچھ نواز رہا ہے مگھر چند ناعاقبت اندیش اس کے سکون کو برباد کرنا چاھتے ہیں۔ ملک کو تقریباً ساٹھ فیصد ریونیو دینے والا یہ شہر "اسلام آباد کے مکینوں" کی سازشوں اور ریشہ دوانیوں کا شکار ہے۔
    "جیؤ کراچی، سدا جیئو"

    ReplyDelete