Tuesday, October 20, 2009

ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کریں


 


سید مصطفیٰ کمال ایسےشہر کے میئر ہیں جو کروڑوں کی آبادی والا ہے اورایسے میں اس شہر کو کئی طرح کے بڑے چیلنجز ہیں لیکن نوجوان میئر مصطفیٰ کمال اس صورت حال کو بدلنے اور بہتر بنانے کے لیے بہت پر عزم ہیں اس کے لیے وہ شہر میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں ۔ مخالفین نے بھی ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال کے کارناموں کو سراہاہے ۔ سید مصطفیٰ کمال نے شہریوں کی بلا امتیاز رنگ و نسل و علاقہ خدمت کی اور بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کر کے شہرکا نقشہ بدل کر رکھ دیا جسکی تعریف قومی و بین الاقوامی برادری بھی کر رہی ہے۔
میرے خیال میں وہ تعریف کے علاوہ ورلڈ بیسٹ میئرایورڈکے بھی مستحق ہیں لہذا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کراچی کے سٹی ناظم سید مصطفیٰ کمال کا نام دنیا کے بہترین مئیرز میں شامل کروائیں۔کیونکہ سید مصطفیٰ کمال تمام پاکستانیوں کا میئر ہے اور اسکی کامیابی تمام پاکستانیوں کی کامیابی ہے۔
سید مصطفیٰ کمال کو ورلڈ بیسٹ میئرز میں شامل کروانے کیلئے لنک پر کلک کریں۔


لنک


5 comments:

  1. جی میں حامی ہوں آپکی تجویز کا :cool:

    ReplyDelete
  2. جی میں حامی ہوں آپکی تجویز کا :cool:

    ReplyDelete
  3. جی میں حامی ہوں آپکی تجویز کا :cool:

    ReplyDelete
  4. فرحان اس لنک کو تم نے فیس بک پر تو لگا ہی دیا ہوگا ویسے میں اسے اپنے تمام جاننے والوں کو بھیج چکا ہوں اور انہیں اسے آگے فارورڈ کرنے کی تلقین بھی کر چکا ہوں اس پیغام کے ساتھ کہ مصطفے کمال کو ووٹ دیجیئے اور اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کیجیئے، کیسا ؟ :smile:

    ReplyDelete
  5. فارورڈ کر کے آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ :razz:

    ReplyDelete