کیا پیپلزپارٹی اب بھی واقعی ایک سیاسی جماعت ہے یا لیڈرشپ کی تبدیلی کے ساتھ ہی اس کے تیور بھی تبدیل ہوچکے؟ پیپلزپارٹی ہیجان اور ہذیان زدہ کیوں ہے؟ اور ان کے لہجے اتنے غیرمتوازن ، غیر مہذب اور متشدد کیوں ہو رہے ہیں؟ وہ جو کل تک کہہ رہے تھے کہ خاکم بدہن ہم نے پاکستان توڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، اب یہ کہتے ہوئے زخم خوردہ کراچی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں ...