ShareThis

Saturday, February 27, 2010

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


جشن عید میلادالنبی
لومبارک ہو پھر آئی عید میلادالنبی
اک بہار تازہ لائی عید میلادالنبی
گل کھلے ہیں ہر طرف نغمہ سرا ہیں بلبلیں
گلشن عالم میں آئی عید میلادالنبی


 


3 comments:

  1. اسماء پيرسFebruary 27, 2010 at 5:30 AM

    آپ کو بھی مبارک ہو

    ReplyDelete
  2. میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو
    فرحان بھائی آپ کا بلاگ ابھی بھی بلاک ہے اور میں نے یہ تبصرہ کسی دوسرے طریقے سے کیا ہے ;-)

    ReplyDelete
  3. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

    جزاک اللہ خیر۔


    والسلام
    جاویداقبال

    ReplyDelete