بدھ کی شام کراچی میں رینجرزاہلکاروں نے نہتے نوجوان کوماروائے عدالت قتل کر دیا۔ نوجوان مقامی صحافی سالک شاہ کا بھائی تھااس کا نام سرفرازشاہ تھا. میڈیا پر نشر کی جانے والے فوٹیج میں سرفراز شاہ کے ماروائے عدالت قتل کے دلخراش مناظر دکھائے ہیں وہ انتہائی درد ناک و قابل مذمت ہیں.
فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان کو ایک شخص نے رینجرز اہلکاروں کے حوالے کیا ۔ نہتا نوجوان رینجرز اہلکاروں کو کچھ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا جس کے بعد اسے دھکا دے کررینجرز کے اہلکار نےنوجوان پر فائرنگ کردی جس سے نوجوان موقعے پر ہلاک ہوگیا.
مّلک کے نہتّے اورغریب عوام کو گولیوں سے بھونّنے والے اگر ذراسی بھی غیرت رکھتے ہیں توپاکستان کے تمام رشوت خور،بے شرم،بے غیرت کرپٹ سیاستدانوں، وڈیروں، جاگیرداروں، سرداروں، ملّاؤں اور سیاسی جرنیلوں کو بھون ڈالیں تاکہ یہ پاک دھرتی ان کی احسان مند رہے

.
’خدا کے لیے قوم کی ایسی خدمت بند کریں۔۔۔ وہ دن نہ آنے دیں جیسا ڈھاکہ کی گلیوں میں تمہیں جوتے پڑے۔۔ پلٹن کا میدان مت سجاؤ۔۔تم ملک کے مالک نہیں ہو گالی بن چکے ہو۔۔
ReplyDelete