Sunday, March 22, 2009

پیشہ ور گداگر

گداگروں کی کثیر تعداد کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہے۔ لگتا ایسا ہے کہ بڑی منصوبہ بندی کے ساتھ ان کو صبح ہوتے ہی سڑکوں پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ان سے پیچھا چھڑانا بہت مشکل ہوجاتا ہے ان گداگروں کی داستانیں سن کر سمجھ میں نہیں آتا کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا۔ پیشہ ور فقیروں اور ضرورتمند فقیروں میں فرق کرنا بھی بہت مشکل ہوگیا ہے۔ کراچی کے ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ گداگردی کی لعنت پر بھی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ بابائےجدیدکراچی سٹی ناظم سید مصطفی کمال سےدرخواست ہے کہ پیشہ ور فقیروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

4 comments:

  1. اچھی شیئرنگ ہے۔

    ReplyDelete
  2. اچھی شیئرنگ ہے۔

    ReplyDelete
  3. فرحان آپ کے بلاگ کا لنک میں نے اپنے بلاگ رول میں اپڈیٹ کر دیا ہے۔ براہ کرم اپنے نئے بلاگ میں میرے بلاگ کا ربط بھی شامل فرمائیں۔ شکریہ!

    ReplyDelete
  4. فرحان آپ کے بلاگ کا لنک میں نے اپنے بلاگ رول میں اپڈیٹ کر دیا ہے۔ براہ کرم اپنے نئے بلاگ میں میرے بلاگ کا ربط بھی شامل فرمائیں۔ شکریہ!

    ReplyDelete