Friday, December 11, 2009

3 comments:

  1. آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے ۔ اس کالم نگار نے جان بوجھ کر آدھا سچ اور آدھا جھوٹ بولا ہے ۔ اور یہ تحریر شرانگیز بھی ہے ۔ یہ وقت اس طرح کی تحاریر کا نہیں ہے بلکہ یکجہتی پیدا کرنے کا ہے

    ReplyDelete
  2. بہت خوب !
    حقائق سے پر ایک سادہ ، دلچسپ مضمون اور آنکھیں کھولنے والا مضمون!
    مگر صرف ان کے لیئے جو عقل سلیم رکھتے ہوں !

    ReplyDelete
  3. آدھا سچ!
    تو آپ جناب پورا سچ بتادیں کس نے روکا ہے :razz:

    ReplyDelete