Friday, December 25, 2009

قائد اعظم کی ذاتی زندگی


سوال قائداعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے؟
جواب 25 دسمبر 1876ئ میں۔

سوال قائداعظم محمد علی جناح اسلامی تاریخ کے مطابق کب پیدا ہوئے؟
جواب 8 ذی الحجہ 1293ھ

سوال قائداعظم کس عمارت میں اور کس شہر میں پیدا ہوئے؟
جواب وزیر مینشن نیو نہام روڈ کراچی میں۔

سوال قائداعظم محمد علی جناح کے دادا کا نام بتائیے؟
جواب پونجا میگھ جی۔

سوال قائداعظم کے والد کا نام شادی سے پہلے کیا تھا؟
جواب جینا بھائی۔

سوال قائداعظم کے والد شادی کے بعد کیا نام لکھتے تھے؟
جواب جناح پونجا۔

سوال قائداعظم کی والدہ کا نام بتائیے؟
جواب شیریں بائی۔

سوال جناح پونجا کے کتنے بچے تھے؟
جواب سات بچے۔



سوال قائداعظم کے بھائیوں کے نام بتائیے؟
جواب احمد علی جناح، بندے علی جناح، محمد علی جناح۔

سوال قائداعظم کی بہنوں کے نام بتائیے؟
جواب رحمت جناح، مریم جناح، ثمرین جناح، فاطمہ جناح۔

سوال قائداعظم کی مادری زبان کون سی تھی؟
جواب گجراتی۔



 


2 comments:

  1. بڑی محنت کی لیکن ٹاٹٹل اگر قائد اعظم کی ذاتی زندگی رکھ دیتے تو بہتر نہ ہوتا۔

    ReplyDelete
  2. ٹا ئٹل تبدیل کر دیا ہے۔

    ReplyDelete