Saturday, August 15, 2009

قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان

 قائدنے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


سورج نہ بدل چاندنہ بدل نہ بدلہ یہ آسمان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


کیسا وقت یہ آیا بھائی


ٓآپس میں ہے مارکٹائی


چوری، گھپلہ اور برائی


پیار کے بدلے خوب لڑائی


رشوت کے بازارمیں اپنا بیچ رہا ایمان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


قائدنے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


پہلے تھے کردار کے پکے


ٓٓآج فقط ہے مو قعہ پرستی


پہلے تھے گفتار کے پکے


ٓآج ہوئی ہر خواب ہے سب کی


کسی بہکاوے میں مت آ ہوش میں آ نادان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


قائدنے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


سیر بہا رد رب کے بندے


کل تھے مجاہد آج ہیں اندھے


پھیلائے ہر وہ کام وہ گندے


دیکھ لئے سب ان کے دھندے


اپنے وطن کی عظمت اپنی ہستی کو پہچان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


قائدنے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستانکتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


رہبر تھے وہ ہم نے پائے


ہر مشکل میں آڑئے آئے


ٓٓآج ہے نہیا بیچ بھنور میں


کوئی نہیں جو پار لگائے


یاد نہیں کیا ہم نے رکھے قائد کے فرمان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


سورج نہ بدل چاندنہ بدل نہ بدلہ یہ آسمان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


کتنا بدل گیا پاکستان


 


 
">

;rel=0" type="application/x-shockwave-flash" wmode="transparent" height="350" width="425">


 

 

6 comments:

  1. اچھا کام ہے لیکن جیو نے اس کے نشر کرنے کے لئے بہت غلط وقت چُنا۔ اچھی بات ہے تنقید ہی معاملات کو سُدھارنے کی جانب پہلا قدم ہے لیکن قومی تہواروں پر مثبت اندازِ فکر کی ترویج بہت ضروری ہے۔

    ReplyDelete
  2. یار میرا ربط شامل کرنا چاہو تو کر لو نہ کرو گے تو میں کیا کر سکتا ہوں

    کنفیوز کامی
    http://kami.wordpress.pk/

    ReplyDelete
  3. دوست آپکے بلاگ پر یو اے ای میں پابندی لگ گئی ہے کیا کیا ہے ایسا آپ نے ؟؟؟

    ReplyDelete
  4. بھائی ربط شامل کررہا ہوں

    ReplyDelete
  5. اظہر ساحب فرحان نے تو ایسا کچھ نہیں کیا تھا البتہ آپ کے بھائی بندوں کو متحدہ اور الطاف حسین کی تعریف حسن نثار کی زبانی کھل گئی تھی اس لیئے اس کے بلاگ کو بلاک کروادیا گیاہے ،
    وہی پرانے ہتھ کنڈے کہ سچائی کو جیسے ممکن ہو سامنے نہ آنے دو اور اگر سامنے آہی جائے تو اسے اتنا گندہ کردو کہ لوگ اس سے نفرت کرنے لگیں مگر وہ اللہ کا فرمان بھولے بیٹھے ہین کہ حق چھانے کے لیئے ہے اور باطل مٹ جانے کے لیئے ہے :!:

    ReplyDelete