Monday, August 24, 2009

21 comments:

  1. درست خبر تب بنتی اگر موصوف اپنے گھر سے دفتر عام بس میں جایا کرتے

    ReplyDelete
  2. درست خبر تب بنتی اگر موصوف اپنے گھر سے دفتر عام بس میں جایا کرتے

    ReplyDelete
  3. کاش میں بس میں سفر کروں‌ تو میری بھی کوئی ایسے تصویریں کھینچے۔ :twisted:

    ReplyDelete
  4. کاش میں بس میں سفر کروں‌ تو میری بھی کوئی ایسے تصویریں کھینچے۔ :twisted:

    ReplyDelete
  5. کاش میں بس میں سفر کروں‌ تو میری بھی کوئی ایسے تصویریں کھینچے۔ :twisted:

    ReplyDelete
  6. افتخار اجمل جیسے لوگوں کے بارے میں بس یہی کہا جاسکتا ہے کہ آٹا گوندھتی ہے تو ہلتی کیوں ہے :lol: :mrgreen:

    ReplyDelete
  7. افتخار اجمل جیسے لوگوں کے بارے میں بس یہی کہا جاسکتا ہے کہ آٹا گوندھتی ہے تو ہلتی کیوں ہے :lol: :mrgreen:

    ReplyDelete
  8. دوست کاش آپ اپنے شہر کے لیئے اس شخص کی طرح اتنی ذلالتیں برداشت کرکے اتنا کام کریں تو آپ کی خواہش اللہ ضرور پوری کرے گا :twisted:

    ReplyDelete
  9. دوست کاش آپ اپنے شہر کے لیئے اس شخص کی طرح اتنی ذلالتیں برداشت کرکے اتنا کام کریں تو آپ کی خواہش اللہ ضرور پوری کرے گا :twisted:

    ReplyDelete
  10. ویسے اجمل ایک درست خبر اور بھی بنتی جب آپ عوام کے پیسے پر تاج محل ہوٹل میں ہر سال آرام فرمانے کے بجائے کسی عام سے ہوٹل میں اپنی چھٹیاں گزارا کرتے ، :mrgreen: :lol:
    مگرآپ کا تو لوگو ہی یہی ہے دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت :razz:

    ReplyDelete
  11. ویسے اجمل ایک درست خبر اور بھی بنتی جب آپ عوام کے پیسے پر تاج محل ہوٹل میں ہر سال آرام فرمانے کے بجائے کسی عام سے ہوٹل میں اپنی چھٹیاں گزارا کرتے ، :mrgreen: :lol:
    مگرآپ کا تو لوگو ہی یہی ہے دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت :razz:

    ReplyDelete
  12. افتخار مصطفی کمال شہر میں اتنے پاپولر ہیں کہ اگر وہ بس میں سفر کرنے لگے تو انہیں روز دفتر پہنچنے میں بہت دیر ہوجایا کرے گی۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ سارا دن دفتر میں نہیں ہوتے بلکہ اکثر پورے شہر میں گھومتے رہتے ہیں اگر وہ یہ کام بس پر کریں گے تو نقصان کراچی شہر کا ہوگا۔

    ReplyDelete
  13. افتخار مصطفی کمال شہر میں اتنے پاپولر ہیں کہ اگر وہ بس میں سفر کرنے لگے تو انہیں روز دفتر پہنچنے میں بہت دیر ہوجایا کرے گی۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ سارا دن دفتر میں نہیں ہوتے بلکہ اکثر پورے شہر میں گھومتے رہتے ہیں اگر وہ یہ کام بس پر کریں گے تو نقصان کراچی شہر کا ہوگا۔

    ReplyDelete
  14. سی این جی بسز کا کیا حال ہے کراچی میں؟ یہاں اسلام آباد میں تو دو دفعہ چل کر ناکام ہو گئیں۔

    ReplyDelete
  15. موبائل کس واسطے ہے۔ کسی کوپکڑوا کے تصویر لیں اور چھاپ دیں بلاگ پر۔

    ReplyDelete
  16. سی این جی بسز کا کیا حال ہے کراچی میں؟ یہاں اسلام آباد میں تو دو دفعہ چل کر ناکام ہو گئیں۔

    ReplyDelete
  17. موبائل کس واسطے ہے۔ کسی کوپکڑوا کے تصویر لیں اور چھاپ دیں بلاگ پر۔

    ReplyDelete
  18. ساجد سی این جی بسوں کو حال آپنے فرحان کی پوسٹ میں لگی تصویروں میں دیکھ ہی لیا ہوگا جب تک پولس اور ٹرانسپورٹ مافیا کا گٹھ جوڑ قائم ہے یہ اسی طرح ناکام ہوتی رہیں گی

    ReplyDelete
  19. ساجد سی این جی بسوں کو حال آپنے فرحان کی پوسٹ میں لگی تصویروں میں دیکھ ہی لیا ہوگا جب تک پولس اور ٹرانسپورٹ مافیا کا گٹھ جوڑ قائم ہے یہ اسی طرح ناکام ہوتی رہیں گی

    ReplyDelete