انیس سو بانوے کے فوجی آپریشن کے دورکے وزیر داخلہ چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کی پہاڑیوں میں 50سے60 لوگوں کی لاشیں دفن کی گئی تھیں۔ ملاحظہ کریں
[caption id="" align="aligncenter" width="512" caption="-"][/caption]
Thursday, August 27, 2009
اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
اگر آپ کسی سچائی کی تلاش میں ہیں تو کم از کم چوہدری شجاعت کے بیانوں میں تو اسے نا تلاش کریں۔ کیا اس وقت نواز شریف کی حکومت کے ایک اہم اور طاقتور ستون نہیں تھے چوہدری شجاعت؟
ReplyDeleteجو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارےگا آستیں کا!
ReplyDeleteزبر دست اور ایم کیو ایم اسی وزیر داخلہ کہ ساتھ چپ چاپ سات سال تک اتحادی رہی اور اب بھی محبت قائم ہے۔۔جس فوج نے اپریشن کیا اس کو بھی آٹھ سال تک سپورٹ کرتی رہی۔۔اتنی منافقت چھ معنی؟
ReplyDeleteچوہدری شجاعت نے اپنے بیان میں یہ فرمایا ہے کہ وہ نواز شریف کو منع کرتے رہے مگر وہ نہیں مانے
ReplyDeleteفارغ صاحب امید ہے کہ آپ صرف نام کے فارغ ہونگے عقل سے نہیں :cool: ایم کیو ایم تو نواز شریف سے بھی مفاہمت کے لیئے تیار ہے مگر وہ فرعون بمع سامان بنے گھوم رہے ہیں ان کی گردن کے کلف اترنے میں ہی نہیں آتے،غالبا پھانسی کا انتظار ہے انہیں، :evil:
ہم اردو بولنے والے معاف کردینے پر یقین رکھتے ہیں اور یوم حساب پر بھی ،ہمارا کلچر آپ سے ذرا مختلف ہے ہم گنڈاسے لے کر بدلہ لینے نہیں نکل کھڑے ہوتے اور نسل در نسل کی دشمنیاں بھی نہیں پالتے،
رہی فوج کی بات تو جو آپریشن کے ذمہ دار تھے انھیں انکے بڑوں نے پہلے ہی ٹھکانے لگادیا اور پھر خود بھی جواب دینے وہیں پہنچ گئے ہیں باقی جو بچے ہین ان کا بھی اب چل چلاؤ کا ٹائم ہے سوکالڈ ایکس سروس مین،
رہی فوج بظور ادارہ، تو دریا میں رہ کر مگر مچھ سے دشمنی پالنا کوئی عقل مندی نہیں ہوتی امید ہے کہ آپکی تسلی ہوگئی ہوگی جناب فارغ صاحب، ویسے میرے ایک سوال کا جواب بھی دے دیجیئے کہ کیا آپ یہ مانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کے ساتھ اور اردو بولنے والوں کے ساتھ ظلم ہوا اور ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا یا آپ بھی بغلیں بجانے والون میں شامل ہیں :x