Tuesday, August 25, 2009

11 comments:

  1. ہائے بے چارہ بھولا بادشاہ جب کراچی آپریشن ہوا تب بھی اسے کچھ پتہ نہ تھا جب کارگل آپریشن ہوا تب بھی بے چارے کو کچھ علم نہ تھا،
    اس امیر المنافقین کو انصاف کے علمبردار جسٹس افتخار چوہدری کراچی کے لوگوں کو قتل کرنے پر پھانسی کی سزا دیں گے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیل،
    12 مئی کو رونے والوں کو بھی کچھ عرصے میں لگ پتہ جائے گا کہ اس کہ پیچھے کون کون سے پردہ نشینون کے نام آتے ہیں،
    جن ماؤں کے نوجوان لخت جگر اس خونی کی بھینٹ چڑھے ہیں ان کے کلیجوں کو ٹھنڈک جب ہی ملے گی جب اس شخص کو پھانسی پر لٹکایا جائے گا :x

    ReplyDelete
  2. اچھا ہے ایم کیو ایم کا کوئی تو نطقہ نظر پیش کرنے لگا ہے۔ اس سے پہلے تو ہم سب ایم کیو ایم کیخلاف ہی لکھتے رہے ہیں۔ ویسے بھانڈا پھوٹے یا نہ پھوٹے ایم کیو ایم بھی دوسری جماعتوں سے انوکھی نہیں‌ہے۔ اس کے بھی قول و فعل میں اتنا ہی تضاد ہے جتنا مسلم لیگ ن اور پی پی پی میں۔

    ReplyDelete
  3. اچھا ہے ایم کیو ایم کا کوئی تو نطقہ نظر پیش کرنے لگا ہے۔ اس سے پہلے تو ہم سب ایم کیو ایم کیخلاف ہی لکھتے رہے ہیں۔ ویسے بھانڈا پھوٹے یا نہ پھوٹے ایم کیو ایم بھی دوسری جماعتوں سے انوکھی نہیں‌ہے۔ اس کے بھی قول و فعل میں اتنا ہی تضاد ہے جتنا مسلم لیگ ن اور پی پی پی میں۔

    ReplyDelete
  4. فرحان کیا تم مجھے میل کرسکتے ہو!

    ReplyDelete
  5. فرحان کیا تم مجھے میل کرسکتے ہو!

    ReplyDelete
  6. صرف سادہ میل کردو تاکہ تمھاراای میل ایڈریس میرے پاس محفوظ ہوجائے :smile:

    ReplyDelete
  7. صرف سادہ میل کردو تاکہ تمھاراای میل ایڈریس میرے پاس محفوظ ہوجائے :smile:

    ReplyDelete
  8. افضل صاحب آپ اپنے جلے دل کے پھپھولے پھوڑتے رہیں اسی لیئے تو کہتے ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے :evil:

    ReplyDelete
  9. افضل صاحب آپ اپنے جلے دل کے پھپھولے پھوڑتے رہیں اسی لیئے تو کہتے ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے :evil:

    ReplyDelete