Saturday, August 22, 2009

میرے بلاگ کومتحدہ عرب اما رات میں بلاک کروادیا گیا۔

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر  بلاگ پرپوسٹ لکھنے کی سزا۔میرے بلاگ کومتحدہ عرب اما رات میں بلاک کروادیا گیا۔ میں نے قائد تحریک الطاف حسین پر  اپنےبلاگ پرایک پوسٹ لکھی تھی جس کا عنوان"الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار" تھا۔مخالفین کے سامنے متحدہ اور الطاف حسین کی تعریف حسن نثار کی زبانی کھل گئی تھی اس لیئے اس کے بلاگ کو بلاک کروادیا گیاہے اور کچھ لوگ  سچائی کو سامنے آنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اور میرے بلاگ پریو اے ای میں پابندی لگانا اسی سلسلے کی کڑی ہے

34 comments:

  1. یہ آپ اتنے یقین کے ساتھ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ امارات میں آپ کا بلاگ بلاک کروایا گیا ہے نہ کہ کیا گیا ہے؟؟ اور اگر کروایا گیا ہے تو آپ کے خیال میں یہ ناہنجار حرکت کس کی ہوسکتی ہے؟

    ReplyDelete
  2. یہ آپ اتنے یقین کے ساتھ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ امارات میں آپ کا بلاگ بلاک کروایا گیا ہے نہ کہ کیا گیا ہے؟؟ اور اگر کروایا گیا ہے تو آپ کے خیال میں یہ ناہنجار حرکت کس کی ہوسکتی ہے؟

    ReplyDelete
  3. ہاہاہا۔۔آپ کا بلاگ تو بہت ہی اثر انگیز ہے۔۔کچھ دن میں‌لوگ بی بی سی چھوڑ کر آپ کی سائٹ‌ پر ہی آیا کریں‌گے۔۔ :razz:

    ReplyDelete
  4. ہاہاہا۔۔آپ کا بلاگ تو بہت ہی اثر انگیز ہے۔۔کچھ دن میں‌لوگ بی بی سی چھوڑ کر آپ کی سائٹ‌ پر ہی آیا کریں‌گے۔۔ :razz:

    ReplyDelete
  5. بہت افسوس کی بات ہے۔ میرا خیال ہے اگر وہ آپ کے بلاگ کو بلاک نہ کرتے تو سچائی کبھی نہ کبھی ضرور سامنے آجاتی۔

    ReplyDelete
  6. بہت افسوس کی بات ہے۔ میرا خیال ہے اگر وہ آپ کے بلاگ کو بلاک نہ کرتے تو سچائی کبھی نہ کبھی ضرور سامنے آجاتی۔

    ReplyDelete
  7. فرحان تمھارا بلاگ صرف متحدہ عرب امارات میں ہی نہیں سعودی عرب میں بھی بلاک ہو چکا ہے اور میرے بے شمار درخواستیں بھیجنے کے باوجود اسے ان بلاک نہیں کیا گیا،اور اس کا صرف ایک ہی مطلب ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی حکومت نے جن بندوں کو اردو کی ویب سائٹ چیک کرنے کے لیئے بٹھایا ہوا ہے وہ کوئی انتہائی تعصبی لوگ ہیں اور متحدہ کی مقبولیت سے نا صرف جلتے ہیں بلکہ انتہائی خوفزدہ بھی ہیں،جاہل لوگ یہ نہیں جانتے کہ سچ کو چھپانا ناممکن ہے اور وہ ایک نا ایک دن سامنے آکر رہتا ہے،

    ReplyDelete
  8. فرحان تمھارا بلاگ صرف متحدہ عرب امارات میں ہی نہیں سعودی عرب میں بھی بلاک ہو چکا ہے اور میرے بے شمار درخواستیں بھیجنے کے باوجود اسے ان بلاک نہیں کیا گیا،اور اس کا صرف ایک ہی مطلب ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی حکومت نے جن بندوں کو اردو کی ویب سائٹ چیک کرنے کے لیئے بٹھایا ہوا ہے وہ کوئی انتہائی تعصبی لوگ ہیں اور متحدہ کی مقبولیت سے نا صرف جلتے ہیں بلکہ انتہائی خوفزدہ بھی ہیں،جاہل لوگ یہ نہیں جانتے کہ سچ کو چھپانا ناممکن ہے اور وہ ایک نا ایک دن سامنے آکر رہتا ہے،

    ReplyDelete
  9. بالکل آپ نے درست فرمایا۔ :smile: :twisted: :lol: :evil:

    ReplyDelete
  10. بالکل آپ نے درست فرمایا۔ :smile: :twisted: :lol: :evil:

    ReplyDelete
  11. میرے خیال میں آپ کا بلاگ نہیں بلکہ ورڈپریس ڈاٹ پی کے یو اے ای میں بلاک ہے۔

    ReplyDelete
  12. میرے خیال میں آپ کا بلاگ نہیں بلکہ ورڈپریس ڈاٹ پی کے یو اے ای میں بلاک ہے۔

    ReplyDelete
  13. نعمان سعودی عرب میں ورڈپریس بلاک نہیں ہے اور وہاں آج بھی اس پر بھے بلاگ آرام سے دیکھے جاسکتے ہیں اور فرحان کا بلاگ بھی میں مسلسل وہاں پڑھتا رہا ہوں مگر جیسے ہی اس نے اپنے بلاگ پر حسن نثار کا انٹرویو جس میں متحدہ اور الظاف کی تعریف کی گئی تھی لگایا اس کے چند دن بعد ہی اس کا بلاگ وہاں بلاک کروادیا گیا صرف فرحان کا بلاک،اب اس بارے مین آپ کیا کہوگے،
    جی ساجداقبال صاحب ہم اللہ کا شکر ہے درست ہی فرماتے ہیں اسی لیئے تو سب کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں وہ واقعہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ نکٹوں کے شہر میں ایک ناک والا پہنچ گیا تو انہوں نے اسے ناک والا اوئے ناک والا اوئے کہ کہ کر اس کا جینا حرام کردیا :mrgreen:

    ReplyDelete
  14. نعمان سعودی عرب میں ورڈپریس بلاک نہیں ہے اور وہاں آج بھی اس پر بھے بلاگ آرام سے دیکھے جاسکتے ہیں اور فرحان کا بلاگ بھی میں مسلسل وہاں پڑھتا رہا ہوں مگر جیسے ہی اس نے اپنے بلاگ پر حسن نثار کا انٹرویو جس میں متحدہ اور الظاف کی تعریف کی گئی تھی لگایا اس کے چند دن بعد ہی اس کا بلاگ وہاں بلاک کروادیا گیا صرف فرحان کا بلاک،اب اس بارے مین آپ کیا کہوگے،
    جی ساجداقبال صاحب ہم اللہ کا شکر ہے درست ہی فرماتے ہیں اسی لیئے تو سب کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں وہ واقعہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ نکٹوں کے شہر میں ایک ناک والا پہنچ گیا تو انہوں نے اسے ناک والا اوئے ناک والا اوئے کہ کہ کر اس کا جینا حرام کردیا :mrgreen:

    ReplyDelete
  15. کیا ایم کیوایم کی آفیشل سائٹس بھی عرب دنیا میں بلاک ہیں؟

    ReplyDelete
  16. کیا ایم کیوایم کی آفیشل سائٹس بھی عرب دنیا میں بلاک ہیں؟

    ReplyDelete
  17. ساجد آپ سمجھے نہیں ایم کیو ایم کی آفیشل سائٹس کسی کو وہ نقصان نہیں پہنچاسکتیں جو ایک پنجابی صحافی کے منہ سے کہی بات پہنچاسکتی ہے :!:

    ReplyDelete
  18. ساجد آپ سمجھے نہیں ایم کیو ایم کی آفیشل سائٹس کسی کو وہ نقصان نہیں پہنچاسکتیں جو ایک پنجابی صحافی کے منہ سے کہی بات پہنچاسکتی ہے :!:

    ReplyDelete
  19. وہ کیسے جناب؟ ہمیں بھی سمجھائیں؟

    ReplyDelete
  20. وہ کیسے جناب؟ ہمیں بھی سمجھائیں؟

    ReplyDelete
  21. lOlxx that made me laugh
    kitny jahil log hain ye log samjhty hain block kar dain ge to koi khol nahi saky ga huh ... lolxx

    shyd ye nahi jantay k "PROXY" b koi cheez hoti hay

    ReplyDelete
  22. lOlxx that made me laugh
    kitny jahil log hain ye log samjhty hain block kar dain ge to koi khol nahi saky ga huh ... lolxx

    shyd ye nahi jantay k "PROXY" b koi cheez hoti hay

    ReplyDelete
  23. گوندل تمہیں تو کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے مظالم بھی لطیفہ ہی لگتے ہیں تم جاکر اپنے آقا کی بجاؤ اللہ جلد ہی تمہیں بھی بجا دے گا انشاءاللہ :evil:

    ReplyDelete
  24. گوندل تمہیں تو کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے مظالم بھی لطیفہ ہی لگتے ہیں تم جاکر اپنے آقا کی بجاؤ اللہ جلد ہی تمہیں بھی بجا دے گا انشاءاللہ :evil:

    ReplyDelete
  25. ساجد ویسے تو اپ اتنے بے وقوف لگتے نہیں لیکن چلیں میں آپکو بتا دیتا ہوں کہ ایک پنجابی صحافی کے منہ سے متحدہ کی تعریف زیادہ بڑا نقصان کیسے ہے پنجاب کے لوگوں کی اکثریت اخباروں پر بغیر عقل استعمال کیئے ایمان لے آتی ہے اس کا تازہ ترین ثبوت جناح پور اور ٹارچر سیلز کی جھوٹی اور من گھڑت داستانیں اور اس پر پنجاب کے لوگوں کا بغیر تصدیق کیئے ایمان لے آنا یہاں کے لوگ اسٹیریوٹائپ ہیں اب اگر کوئی ثبوت پیش کرتا بھی رہے تو انہوں نے اس کی اپنے آگے سننا ہی نہیں ہے بس جو ایک بار ان کے دماغوں میں سماگئی تو سماگئی اور دوسرے یہ لوگ اپنے علاقے والے کے جھوٹ کے اگے دوسرے کے سچ کو بھی مان کر نہیں دیتے یہ عوام کا حال ہے اور اسی لیئے ان کے بڑے ان کو باآسانی اپنی انگلیوں پر نچاتے ہیں اب اگر کوئی پنجابی اور وہ بھی ایک جانا مانا صحافی اٹھ کر کسی کی تعریف کردے تو وہ جن کا کام ہی لوگوں کو نچانا ہے ان کے محلوں کی دیواروں میں دراڑیں پڑنے لگتی ہیں کیونکہ انہیں ڈرہوتا ہے کہ پھر عوام یہ نہ سوچنے لگے کہ بھئی ایک اپنا بھائی بند اور وہ بھی اخبار کا نمائندہ کچھ کہ رہا ہے تو اس میں کچھ نہ کچھ تو سچائی ہوگی اس لیئے گربہ گشتن روز اول،اور یہ جوفرحان کا بلاگ بند کروایا گیا ہے یہ کروانے والے عوام ہی ہیں یہ جو یہاں بلاگ لکھتے ہیں، جو نہیں چاہتے کہ ان کی غلامی کی زنجیرین ٹوٹیں اور وہ آزاد ہوں جسے غلامی کی عادت پڑجائے اس کا کوئی علاج نہیں ہوسکتا،اقبال بھی اپنی قوم کی اسی عادت سے بیزار تھے اور اس کے جاگنے کی تمنا کرتے کرتے مر گئے،
    میں آپ سے معزرت چاہتا ہوں کہ میری باتیں خاصی تلخ ہیں مگر میں کیا کروں سچائی ہمیشہ تلخ ہوتی ہے

    ReplyDelete
  26. ساجد ویسے تو اپ اتنے بے وقوف لگتے نہیں لیکن چلیں میں آپکو بتا دیتا ہوں کہ ایک پنجابی صحافی کے منہ سے متحدہ کی تعریف زیادہ بڑا نقصان کیسے ہے پنجاب کے لوگوں کی اکثریت اخباروں پر بغیر عقل استعمال کیئے ایمان لے آتی ہے اس کا تازہ ترین ثبوت جناح پور اور ٹارچر سیلز کی جھوٹی اور من گھڑت داستانیں اور اس پر پنجاب کے لوگوں کا بغیر تصدیق کیئے ایمان لے آنا یہاں کے لوگ اسٹیریوٹائپ ہیں اب اگر کوئی ثبوت پیش کرتا بھی رہے تو انہوں نے اس کی اپنے آگے سننا ہی نہیں ہے بس جو ایک بار ان کے دماغوں میں سماگئی تو سماگئی اور دوسرے یہ لوگ اپنے علاقے والے کے جھوٹ کے اگے دوسرے کے سچ کو بھی مان کر نہیں دیتے یہ عوام کا حال ہے اور اسی لیئے ان کے بڑے ان کو باآسانی اپنی انگلیوں پر نچاتے ہیں اب اگر کوئی پنجابی اور وہ بھی ایک جانا مانا صحافی اٹھ کر کسی کی تعریف کردے تو وہ جن کا کام ہی لوگوں کو نچانا ہے ان کے محلوں کی دیواروں میں دراڑیں پڑنے لگتی ہیں کیونکہ انہیں ڈرہوتا ہے کہ پھر عوام یہ نہ سوچنے لگے کہ بھئی ایک اپنا بھائی بند اور وہ بھی اخبار کا نمائندہ کچھ کہ رہا ہے تو اس میں کچھ نہ کچھ تو سچائی ہوگی اس لیئے گربہ گشتن روز اول،اور یہ جوفرحان کا بلاگ بند کروایا گیا ہے یہ کروانے والے عوام ہی ہیں یہ جو یہاں بلاگ لکھتے ہیں، جو نہیں چاہتے کہ ان کی غلامی کی زنجیرین ٹوٹیں اور وہ آزاد ہوں جسے غلامی کی عادت پڑجائے اس کا کوئی علاج نہیں ہوسکتا،اقبال بھی اپنی قوم کی اسی عادت سے بیزار تھے اور اس کے جاگنے کی تمنا کرتے کرتے مر گئے،
    میں آپ سے معزرت چاہتا ہوں کہ میری باتیں خاصی تلخ ہیں مگر میں کیا کروں سچائی ہمیشہ تلخ ہوتی ہے

    ReplyDelete
  27. یار عبداللہ " سچ سچ ، تلخ تلخ ۔ آخ تُھو تُھو" کرتےتمھیں کہیں بلڈ پریشر نہ ہوجائے۔ اپنی صحت کا خیال رکھا کرو۔ لسی شسی پیا کرو پیارے۔ :mrgreen:

    ویسے آپس کی بات ہے اگر تمہاری رفتار یہی رہی تو ایم کیو ایم کو دشمنوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔ بس تم ہی کافی ہو۔ ماشاءاللہ کیا وژن پایا ہے۔ اور کیا اندازِ بیان ہے۔

    رہ گئی بات اخلاقی اصلیت کی تو وہ پھر کبھی پیارے۔ کہ تم پھر سے تلخ ہو کر تھُو تھُو نہ کرنے لگو

    ReplyDelete
  28. یار عبداللہ " سچ سچ ، تلخ تلخ ۔ آخ تُھو تُھو" کرتےتمھیں کہیں بلڈ پریشر نہ ہوجائے۔ اپنی صحت کا خیال رکھا کرو۔ لسی شسی پیا کرو پیارے۔ :mrgreen:

    ویسے آپس کی بات ہے اگر تمہاری رفتار یہی رہی تو ایم کیو ایم کو دشمنوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔ بس تم ہی کافی ہو۔ ماشاءاللہ کیا وژن پایا ہے۔ اور کیا اندازِ بیان ہے۔

    رہ گئی بات اخلاقی اصلیت کی تو وہ پھر کبھی پیارے۔ کہ تم پھر سے تلخ ہو کر تھُو تھُو نہ کرنے لگو

    ReplyDelete
  29. گوندل تمھاری باتوں کا جواب فرحان کی آج کی اور اس سے پچھلی پوسٹ پر موجود ہے جاکر پڑھ لو :evil:

    ReplyDelete
  30. گوندل تمھاری باتوں کا جواب فرحان کی آج کی اور اس سے پچھلی پوسٹ پر موجود ہے جاکر پڑھ لو :evil:

    ReplyDelete