Thursday, August 27, 2009

18 comments:

  1. یہ صاحب اس وقت کس حیثیت میں ان معلومات سے واقفیت کا دعوٰی جتاتے ہیں؟

    ReplyDelete
  2. یہ صاحب اس وقت کس حیثیت میں ان معلومات سے واقفیت کا دعوٰی جتاتے ہیں؟

    ReplyDelete
  3. فرحان مینے تمھیں ای میل کا کہا تھا مگر وہ مجھےاب تک پہنچی نہیں ہے اس لیئے اس پر ہی لکھے دے رہا ہوں چاہو تو پڑھ کر ڈلیٹ کر دینا سب سے پہلے تو تم اپنے بلاگ پر تبصرہ جات کو اوپن کردو بہت سے لوگ محض اس وجہ سے بھی تبصرے نہیں کرتے،اور نعمان کی طرح تبصرہ جات کی پالیسی بنادو کہ ناشائستہ تبصرے ڈلیٹ کر دیئے جائیں گے،اور ویسے بھی جو ناشائستہ زبان استعمال کرتا ہے وہ خود کو ہی بے عزت کرواتا ہے،دوسری بات کبھی کبھی لوگوں کے تبصروں کا جواب بھی دیا کرو اس سے باہمی انڈراسٹینڈنگ بڑھتی ہے اور لوگ تمھاری پوسٹ پڑھنے اور اس پر تبصرہ کرنے میں زیادہ دلچسپی دکھائیں گے :razz:

    ReplyDelete
  4. فرحان مینے تمھیں ای میل کا کہا تھا مگر وہ مجھےاب تک پہنچی نہیں ہے اس لیئے اس پر ہی لکھے دے رہا ہوں چاہو تو پڑھ کر ڈلیٹ کر دینا سب سے پہلے تو تم اپنے بلاگ پر تبصرہ جات کو اوپن کردو بہت سے لوگ محض اس وجہ سے بھی تبصرے نہیں کرتے،اور نعمان کی طرح تبصرہ جات کی پالیسی بنادو کہ ناشائستہ تبصرے ڈلیٹ کر دیئے جائیں گے،اور ویسے بھی جو ناشائستہ زبان استعمال کرتا ہے وہ خود کو ہی بے عزت کرواتا ہے،دوسری بات کبھی کبھی لوگوں کے تبصروں کا جواب بھی دیا کرو اس سے باہمی انڈراسٹینڈنگ بڑھتی ہے اور لوگ تمھاری پوسٹ پڑھنے اور اس پر تبصرہ کرنے میں زیادہ دلچسپی دکھائیں گے :razz:

    ReplyDelete
  5. موصوف دفاعی امور کے ماہر ہیں۔

    ReplyDelete
  6. موصوف دفاعی امور کے ماہر ہیں۔

    ReplyDelete
  7. خرم یہ جرنل آصف نواز کے سگے بھائی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کلین اپ کے کی ہولڈرز نے ان کے بھائی کو ذہر دے کر مروایا ہے،اس سلسلے میں انہوں نے ایک کتاب بھی تحریر کی ہے

    ReplyDelete
  8. خرم یہ جرنل آصف نواز کے سگے بھائی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کلین اپ کے کی ہولڈرز نے ان کے بھائی کو ذہر دے کر مروایا ہے،اس سلسلے میں انہوں نے ایک کتاب بھی تحریر کی ہے

    ReplyDelete
  9. فرحان برائے خدا نظر ثانی کے مرحلے کو ختم کردو :|

    ReplyDelete
  10. فرحان برائے خدا نظر ثانی کے مرحلے کو ختم کردو :|

    ReplyDelete
  11. بھائی دفاعی امور کا تو میں بھی ماہر ہوں لیکن ایسے معاملات پر رائے زنی سے پہلے کوئی اہلیت بھی ثابت ہونا چاہئے۔ آصف نواز کا بھائی ہونا تو کوئی اہلیت نہیں۔

    ReplyDelete
  12. بھائی دفاعی امور کا تو میں بھی ماہر ہوں لیکن ایسے معاملات پر رائے زنی سے پہلے کوئی اہلیت بھی ثابت ہونا چاہئے۔ آصف نواز کا بھائی ہونا تو کوئی اہلیت نہیں۔

    ReplyDelete
  13. خرم صاحب۔ یار پاکستان میں بھائی یا شوہر ہونا ہی اہلیت ہے۔

    ReplyDelete
  14. خرم صاحب۔ یار پاکستان میں بھائی یا شوہر ہونا ہی اہلیت ہے۔

    ReplyDelete