ShareThis

Friday, January 1, 2010

نیا سال مبارک2010


اللہ سے دعا ھے کہ یہ سال ھم سب کے لئے اچھا اور امن و سلامتی، ترقی و خوشحالی کا ھو اور پاکستانیوں کو متحد ھونے کی توفیق عطا فرمائے،اب نیا سال شروع ہونے والا ہے۔ اللہ تعالی اسے ہمارے لیے بابرکت بنائے۔ اللہ تعالی پاکستان کو استحکام اور دوام عطا فرمائے۔ آمین



5 comments:

  1. اسماء پيرسJanuary 1, 2010 at 6:00 AM

    شکريہ جناب آپکو بھی بہت مبارک ہو اور کراچی کے ليے خصوصی دعا

    ReplyDelete
  2. نیا سال سب کو مبارک
    کاش پچھلے سال کی غلطیاں اب نہ دھرائی جائیں
    اللہ اس سال ہم سے راضی رہے
    ہمارے گناۃ کم اور نیک کرنے کے کی توفیق ذیادہ عطا فرمائے
    آمین
    http://tariqraheel.wordpress.pk/

    ReplyDelete
  3. اللہ نئے سال کو ہمارے ملک اور قوم کیلئے مبارک بنائے

    ReplyDelete
  4. شکريہ جناب آپکو بھی بہت مبارک ہو
    اللہ نئے سال کو ہمارے ملک اور قوم کیلئے مبارک بنائے

    ReplyDelete