ShareThis

Wednesday, January 20, 2010

عوام کی ڈیمانڈ


عوام کی ڈیمانڈ


بہت پہلے اک نعرہ تھا
روٹی کپڑا اور مکان
اب تو ہم یہ مانگتے ہیں
بجلی چینی امن امان







1 comment:

  1. وڈیو کیا دیکھیں ۔ آجکل تو ہر خاندان ایک وڈیو بنائے جانے کے قابل ہو گیا ہے

    ReplyDelete